ایکنا: محمد رسول الله(ص) گروپ کی تواشیح خوانی ویڈیو مشهد اردهال اور تھران میٹرو میں وائرل ہوئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516116 تاریخ اشاعت : 2024/03/28
اکتیسویں بین الاقوامی نمایش بیس مارچ سے شروع ہوچکی ہے جو چودہ دن تک تھران کے مصلی امام خمینی میں جاری رہے گی اور پانچ بجے سے رات ساڑھے بارہ بجے تک دوازے کھلے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516093 تاریخ اشاعت : 2024/03/24
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء تھران کے قابل دید مقامات کی سیر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515881 تاریخ اشاعت : 2024/02/18
ایکنا نیوز: تھران آنے جانے کی ایک اہم وجہ علامه طباطبایی کی هینری کربن سے ملاقات تھی جسمیں مغربی افکار سے آشنائی کے ساتھ اسلامی افکار کی ترویج بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515290 تاریخ اشاعت : 2023/11/16
ناصر ابوشریف؛
ایکنا تھران : جھاد اسلامی فلسطین کے نمایندے نے غزہ صورتحال پر اشارے میں کہا کہ قرآن کے مطابق ہم ایک ہیں اور اس وقت ہمیں ایک ہوکر دکھانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515128 تاریخ اشاعت : 2023/10/18
تھران میں داخلے پر؛
ایکنا تھران : نایجیریا کے معروف رہنما تھران داخل ہونے پر اپنے پہلے بیان میں کہا کہ امید ہے کہ انقلاب اسلامی ظھور امام کا پیش خیمہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515094 تاریخ اشاعت : 2023/10/12
ایکنا تھران : اسلامی انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ مسعود شجره کے مطابق شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ ایران پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515091 تاریخ اشاعت : 2023/10/11
تھران میں سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جسمیں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515041 تاریخ اشاعت : 2023/10/01
چونتیسویں بین الاقوامی کتب نمایش ایران کے دارالحکومت تهران کے مصلی امام خمینی(ره) میں جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3514338 تاریخ اشاعت : 2023/05/20
تینتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش تھران فیزیکلی اور آن لائن منعقد ہوئی اور ایک مہینے تک جاری رہنے کے بعد گذشتہ روز اختتام پذیر ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3511914 تاریخ اشاعت : 2022/05/22
تینتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش جاری ہے جہاں آن لائن اور فیزیکلی وزٹ کی اجازت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511863 تاریخ اشاعت : 2022/05/15