عالمی ادارہ صحت کے ایک اہلکار:
ایکنا تھران- عالمی ادارہ صحت کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل کے مطابق دین اسلام، قرآن و سنت کی تعلیمات پر مبنی تعلیم، امن اور مساوات پر زور دینے کے تناظر میں، پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کی راہ ہموار کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512921 تاریخ اشاعت : 2022/10/20