بین الاقوامی گروپ:سید حسن نصر اللہ نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور یوم خواتین کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سامراجی طاقتوں سےمنسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش عراق کے شہر موصل میں دم توڑ رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3502698 تاریخ اشاعت : 2017/03/19