بین الاقوامی گروپ: نو مسلم بیلجئیک خاتون اپنے گھرکو اسلام ی مرکز میں تبدیل کرکے لوگوں کو دروس کے زریعے سے اسلام سے آشنا کرانے میں مصروف ہے
خبر کا کوڈ: 1429620 تاریخ اشاعت : 2014/07/14
بین الاقوامی گروپ: دس رمضان المبارک کے حوالے سے پاکستان کے تمام شھروں میں حضرت خدیجہ کی رحلت کے حوالے سے مجالس منعقد کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 1428238 تاریخ اشاعت : 2014/07/11
بین الاقوامی گروپ:دینی مدارس کے انجمن محققین تاریخ کے سربراہ نے حضرت خدیجه(س) کی شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ آپ چار کامل ترین عورتوں میں سے ایک ہیں.
خبر کا کوڈ: 1427873 تاریخ اشاعت : 2014/07/09
بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلام ی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کے مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے اعلی سول اور فوجی حکام اور بعض اعلی ڈائریکٹروں کے ساتھ ملاقات میں داخلی اور خارجی مسائل کے سلسلے میں اہم نکات پیش کئے
خبر کا کوڈ: 1427299 تاریخ اشاعت : 2014/07/08
بین الاقوامی گروپ: معصوم انسانوں کا خون بہانے والے مسلمان نہیں ہو سکتے ۔
خبر کا کوڈ: 1427286 تاریخ اشاعت : 2014/07/08
بین الاقوامی گروپ: سانحہ تفتان میں ملوث افراد کی رہائی پر خاموش نہیں رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1427282 تاریخ اشاعت : 2014/07/08
بین الاقوامی گروپ:ایران کے معروف اہلسنت عالم دین اور مجلس خبرگان یعنی فقہاء کی کونسل میں نمائندے مولوی نذیر احمد سلامی نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہوں منجملہ داعش کا حقیقی مقصد، صیہونی حکومت کو سیکیورٹی کی ضمانت فراہم کرنا ہے
خبر کا کوڈ: 1422704 تاریخ اشاعت : 2014/06/26
بین الاقوامی گروپ : قاھرہ میں برازیل کے سفارت خانے کے مطابق شیخ الازھر کا پیغام سنایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1416684 تاریخ اشاعت : 2014/06/11
بین الاقوامی گروپ:گلاسکو کے مسلمان سائیکلسٹ اسلام کا پیغام لیکر برطانیہ کے اطراف میں چکر لگائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1415412 تاریخ اشاعت : 2014/06/08
بین الاقوامی گروپ:بین الاقوامی گروپ: سروے رپورٹ کے مطابق عیسائی مذہب کے بعد اسلام سب سے بڑا مذہب بن کر ابھرا ہے
خبر کا کوڈ: 1414967 تاریخ اشاعت : 2014/06/07
بین الاقوامی گروپ:بین الاقوامی گروپ: «محمود العزب»، شیخ الازهر کے مشیر نے اس اقدام کو قابل تحسین قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1414964 تاریخ اشاعت : 2014/06/07
بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلام ی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ( بروزاتوار) پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں سامراجی محاذ کے ساتھ مقابلے کی فکر کے استمرار کو صرف استقامت اور پائداری میں مضمر قراردیا
خبر کا کوڈ: 1410880 تاریخ اشاعت : 2014/05/25
بین الاقوامی گروپ : تکفیری افکار سے مقابلے کے حوالے سے تیسرا سیمینار سوشل ڈیولپمنٹ پارٹی کے تعاون سے مصر کے شھر "مینا" میں منعقد ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 1409672 تاریخ اشاعت : 2014/05/22
بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ امینی کی کتاب کا انگریزی ترجمہ مخلتف ویب سائٹ اور بک سیلرز پر دستیاب ہے
خبر کا کوڈ: 1407600 تاریخ اشاعت : 2014/05/17
بین الاقوامی گروپ: چین کے شھر " شنگھائی" میں منعقدہ بین الاقوامی حلال فوڈ فیسٹیول میں مختلف اسلام ی ممالک بھی شرکت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1407168 تاریخ اشاعت : 2014/05/16
بین الاقوامی گروپ: اینٹی اسلام گروپ قرآن کے خلاف بسوں پر بینر نصب کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1407167 تاریخ اشاعت : 2014/05/16
بین الاقوامی گروپ:تیرہ رجب مولی الموحدین ، امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے عوام کے مختلف طبقات بالخصوص صوبہ ایلام کے ہزاروں افراد نے آج حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلام ی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی
خبر کا کوڈ: 1406491 تاریخ اشاعت : 2014/05/13
بین الاقوامی گروپ:ایک مذہبی عالم محمد یوسف نے نائجیریا کے شہر میدوگری میں 2002ء میں بوکو حرام کی بنیاد رکھی۔
خبر کا کوڈ: 1405297 تاریخ اشاعت : 2014/05/10
بین الاقوامی گروپ" جو افراد اسلام سے متعلق درست معلومات نہیں رکھتا وہ ٹیلی ویژن پر ان افراد کی باتیں سن کر اسلام کے بارے میں کیا سوچتا ہوگا ؟
خبر کا کوڈ: 1404861 تاریخ اشاعت : 2014/05/09
بین الاقوامی گروپ : اسلام اور عیسا ئی مذاہب کے درمیان نشست میں مختلف اسکالرز شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 1403643 تاریخ اشاعت : 2014/05/06