اسلام

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: اینٹی اسلام گروپ قرآن کے خلاف بسوں پر بینر نصب کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1407167    تاریخ اشاعت : 2014/05/16

بین الاقوامی گروپ:تیرہ رجب مولی الموحدین ، امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے عوام کے مختلف طبقات بالخصوص صوبہ ایلام کے ہزاروں افراد نے آج حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلام ی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی
خبر کا کوڈ: 1406491    تاریخ اشاعت : 2014/05/13

بین الاقوامی گروپ:ایک مذہبی عالم محمد یوسف نے نائجیریا کے شہر میدوگری میں 2002ء میں بوکو حرام کی بنیاد رکھی۔
خبر کا کوڈ: 1405297    تاریخ اشاعت : 2014/05/10

بین الاقوامی گروپ" جو افراد اسلام سے متعلق درست معلومات نہیں رکھتا وہ ٹیلی ویژن پر ان افراد کی باتیں سن کر اسلام کے بارے میں کیا سوچتا ہوگا ؟
خبر کا کوڈ: 1404861    تاریخ اشاعت : 2014/05/09

بین الاقوامی گروپ : اسلام اور عیسا ئی مذاہب کے درمیان نشست میں مختلف اسکالرز شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 1403643    تاریخ اشاعت : 2014/05/06

بین الاقوامی گروپ:قومی عزم و جہادی مدیریت کا نعرہ صرف اس سال کا نعرہ نہیں بلکہ یہ ہمارا دائمی نعرہ اور ہمارے ملک کے درخشاں مستقبل کا تشخص اور مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1402025    تاریخ اشاعت : 2014/05/02

بین الاقوامی گروپ: فرانسوآبراکی، الجزایر کی "الاغواط " ٹیم کے کوچ دین اسلام سے وابستہ ہو گئے
خبر کا کوڈ: 1401368    تاریخ اشاعت : 2014/04/30

بین الاقوامی گروپ:انگلینڈ انڈیپینڈنٹ پارٹی نے "اندریہ لامبیٹ" کو اسلام کی توہین کرنے پر پارٹی سے فارغ کردیا
خبر کا کوڈ: 1401329    تاریخ اشاعت : 2014/04/29

بین الاقوامی گروپ-شفقنا-سلامتی ادارہ و یورپی تعاون کونسل ، اسلام اورمسلمانوں کے خلاف تعصبات مٹانے اور اس فضاء کو نارمل حالت پر لانے کے حوالے سے آسٹریا کی دارالحکومت ویانا میں نشست منعقد کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1400862    تاریخ اشاعت : 2014/04/29

بین الاقوامی گروپ: عباس علی کے لکھے گئے مقالے کو اٹلی میں مطالعاتی سائٹ پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1399460    تاریخ اشاعت : 2014/04/26

بین الاقوامی گروپ:انجمن اسلام ی امریکہ(MAS)،شمالی سرکل آف اسلام (ICNA) کے تعاون سے مقابلے منعقد کروائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1399343    تاریخ اشاعت : 2014/04/25

بین الاقوامی گروپ:مالی میں اسلام ی کونسل کے لیے " محمود دیکو" ۲۷ کے مقابلے میں ۵۹ ووٹوں سے پانچ سال کے لیے منتخیب ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1399339    تاریخ اشاعت : 2014/04/25

بین الاقوامی گروپ: دبئی اسلام ی اقتصادی مرکز بننے کی کوشش میں، حلال سنٹر کا قیام
خبر کا کوڈ: 1399335    تاریخ اشاعت : 2014/04/25

بین الاقوامی گروپ: قفقاز میں عظیم ایشان مسجد آزربایجان حکومت کے تعاون سے باکو میں تعمیر کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1398742    تاریخ اشاعت : 2014/04/23

بین الاقوامی گروپ: اسلام اور مارڈنیزم کے موضوع پر سیمینار جینیوا میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1398740    تاریخ اشاعت : 2014/04/23

ملکی اور بین الاقوامی گروپ:دین کے درخشاں ستاروں کی زندگی کے اہم دروس بیان کرنے میں مذہبی محافل و مجالس اور مراسم کا اہم نقش ہے اور اسلام ی اہداف کی پیشرفت اور اسی طرح دشمنان اسلام کی پیچیدہ سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہنرمندوں کے مضامین و متون، آکاہی، بیداری، امید و نشاط ،اتحاد اور مذہبی تقریبات میں شرعی ضوابط و قوانین کی مکمل رعایت سے بھر پور استفادہ کرنا چاہیے
خبر کا کوڈ: 1398256    تاریخ اشاعت : 2014/04/22

شعبہ بین الاقوامی: مصری ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے توسط سے دکھانے والے تجارتی اشتہار پر شدید اعتراضات سامنےآئیں ۔
خبر کا کوڈ: 1397768    تاریخ اشاعت : 2014/04/21

بین الاقوامی گروپ : ۔پروگرام بہ عنوان " شام میں امن و امان کے لیے دعا " میں مختلف مسلمان اور عیساائی مذہبی شخصیات نے شام میں تکفیریوں سے مقابلے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 1397365    تاریخ اشاعت : 2014/04/20

اندرون ملک اور بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلام ی نے عالم شباب میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے اعلی معنوی مقام اور ان کی معصومیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: سیدۃ النساء العالمین کی زندگی کا دقیق اور غور سے مطالعہ کرنا چاہیے اور تقوی، عفت، طہارت، مجاہدت، شوہرداری ، اولاد کی تربیت ، سیاست فہمی جیسی ممتاز خصلتوں کو حقیقی معنی میں نمونہ عمل قراردینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 1397262    تاریخ اشاعت : 2014/04/19

شعبہ بین الاقوامی: امریکہ کی یونیورسٹی " وایومینگ " کے مسلمان طلباء کی جانب سے ہفتہ اسلام شناسی کے زریعے سے عوام کو اسلام اور اسلام ی تعلیمات اور ثقافت سے آشنائی کی دعوت ۔
خبر کا کوڈ: 1395344    تاریخ اشاعت : 2014/04/14