عالم اسلام کے معروف علما/ 20
ایکنا تھران: مصری مفسر اور خطیب عبدالحمید کِشک عرب اور اسلامی دنیا کا معروف عالم ہے جنکی ہزاروں تقاریر موجود ہیں، انکو اسرائیل کے ساتھ مصری تعلقات پر اعتراض کی وجہ سے پس زندان ڈالا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513836 تاریخ اشاعت : 2023/02/27