تواشیح گروپ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: سوره مبارکه صف کی آیت کی تلاوت گروه تواشیح محمدرسول‌الله(ص) کی توسط سے ہوئی جسمیں کہا گیا ہے کہ خدا کفار کے مقابل سیسہ پلائی دیوار بننے والوں کی حامی ہے.
خبر کا کوڈ: 3518756    تاریخ اشاعت : 2025/07/07

ایکنا: محمد رسول‌الله(ص) تواشیح گروپ حرم مطهر امام علی(ع) میں حاضر ہوئے جہاں اسماءالحسنی کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3516995    تاریخ اشاعت : 2024/08/28

ایکنا: تسنیم تواشیح گروپ نے سوره مبارکه فجر کی اجتماعی تلاوت استاد عبدالباسط کے طرز پر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516838    تاریخ اشاعت : 2024/07/31

ایکنا: تسنیم تواشیح گروپ کے جوانوں نے سوره مبارکه نساءکی قرآت سے فن کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516630    تاریخ اشاعت : 2024/06/24

ایرانی جوانوں کے تسنیم گروپ کی جانب سے سورہ فاطر کی آیات 26 تا 28 کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514620    تاریخ اشاعت : 2023/07/16

بین الاقوامی قرآنی نیوز ایجنسی (ایکنا) کی جانب سے ویڈیو جاری کی گیی ہے جسمیں افریقی ملک میڈغاسکر کی مسجد امام رضا(ع) میں گروپ میں قرآنی تلاوت کی گیی ہے۔/
خبر کا کوڈ: 3513908    تاریخ اشاعت : 2023/03/10