فوجی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:اوڈیسا: یوکرین کے شہر 'اوڈیسا' میں روس کے حمایتی علیحدگی پسند مظاہرین اور مقامی فوجی وں کے درمیان توتومیں میں ہوگئی، فوجی وں نے مظاہرین کے بچھائے پھولوں کوجوتوں کی ٹھوکر سے ٹھکرا دیا۔
خبر کا کوڈ: 1399794    تاریخ اشاعت : 2014/04/26

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ٦ فروری کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل "بان کی مون" نے عراق میں ہونے والے حالیہ بم دھماکوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371880    تاریخ اشاعت : 2014/02/07

بین الاقوامی گروپ : عراقی وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دہشت گرد گروپ "داعش" کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ، عراق سے دہشت گرد گرپوں کے مکمل طور پر خاتمے کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1366217    تاریخ اشاعت : 2014/01/25

مسعود بارزانی :
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۰ جنوری کو عراقی صوبے کردستان کے صدر نے زور دیا : داعش صرف الانبار کے لیے ہی خطرہ نہیں ہے بلکہ یہ دہشت گرد جماعت عراق سمیت پورے خطے کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1353345    تاریخ اشاعت : 2014/01/11

عمار الحکیم :
بین الاقوامی گروپ : عراق کی شیعہ سپریم کونسل کے سربراہ "سید عمار حکیم" نے زور دیا ہے کہ القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروپوں کے خلاف حکومت کی فوجی کاروائی کو عراقی عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1352909    تاریخ اشاعت : 2014/01/10