انتہا

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں داعش کی موجودگی کے خطر ے کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ’اجلاس میں مشرق وسطیٰ سے نئے دہشت گردی کے عوامل (داعش) کی منتقلی کے خطرے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی‘۔
خبر کا کوڈ: 3468820    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: بھارت میں جاری ہندو انتہا پسندی اور تشددقابو سے باہر / مختلف اہم شخصیات کی جانب سے اعزازات واپس کرانے کا سلسلہ جاری
خبر کا کوڈ: 3443174    تاریخ اشاعت : 2015/11/03

بین الاقوامی گروپ:پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سرکردگی میں یمن کے خلاف کی جانے والی جارحیت میں شرکت کے لئے پاکستانی انتہا پسند گروہوں نے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3225314    تاریخ اشاعت : 2015/04/28

بین الاقوامی گروپ: اراکین پارلیمنٹ اور سماجی رہنماؤں نے اسکول کے نصاب میں سے انتہا پسندانہ سوچ پر مبنی مواد کے اخراج کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2909846    تاریخ اشاعت : 2015/02/28

بین الاقوامی گروپ: پاکستان اور بالخصوص صوبے پنجاب کے مختلف علاقوں میں داعش کی وال چاکنگ عام ہوچکی ہے
خبر کا کوڈ: 1472758    تاریخ اشاعت : 2014/11/12

بین الاقوامی گروپ:کچھ عرصے سے جنوبی ایشیا کے سبھی ممالک میں تیزی سے ابھرتی ہوئی مذہبی تنگ نظری کا نیا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1471924    تاریخ اشاعت : 2014/11/10

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۴ جنوری کو مرکزی افریقہ کے شہر "بانگوئی" میں مسیحی انتہا پسندوں نے ملک کے سابق مسلمان وزیر صحت "جوزف کالیتہ" کو مسجد کے سامنے قتل کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1366216    تاریخ اشاعت : 2014/01/25

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۰ جنوری کو "بانگوئی" کے مسلمان نشین علاقے پر مسیحی انتہا پسند جوانوں نے حملہ کیا اور ایک مسلمان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اسے زندہ جلا دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361284    تاریخ اشاعت : 2014/01/20