تنزانیہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: عزا کی محفلوں میں اهل بیت(علیهم‌ السلام) کے عشاق مختلف ممالک جیسے انڈیا، ایرانی، پاکستانی وغیرہ شامل تھے جنہوں نے شهر «دار السلام» میں عزاداری کی۔
خبر کا کوڈ: 3518761    تاریخ اشاعت : 2025/07/08

ایکنا: قرآنی ٹی وی پروگرام "محفل" کی ٹیم نے تنزانیہ میں خوجہ شیعوں کے لیے ایک روح پرور اور پرشور قرآنی تقریب کا انعقاد کیا، جسے عوام کی بڑی تعداد نے سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518561    تاریخ اشاعت : 2025/05/29

ایکنا: تنزانیا کے شہر تانگا کے امکواکوانی اسٹیڈیم میں قرآن سے محبت رکھنے والے ہزاروں افراد کی شرکت کے ساتھ ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518544    تاریخ اشاعت : 2025/05/26

ایکنا: معروف محفل پروگرام کے بارے میں پریس کانفرنس منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 3518498    تاریخ اشاعت : 2025/05/17

ایکنا: تنزانیا قرآنی مقابلے طلباء اور طالبات کے گروپس میں الگ الگ منعقد ہوئے جنمیں حفظ، صوت اور لحن کے الگ الگ کیٹگری شامل تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518176    تاریخ اشاعت : 2025/03/18

ایکنا: سعودی عرب کے تعاون سے تنزانیہ مقابلہ افریقی ممالک کا عظیم ترین قرآنی مقابلہ شمار ہوتا ہے جس سے سعودی سفارتی فایدہ بھی اٹھاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518119    تاریخ اشاعت : 2025/03/10

ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب بنجامین مکپا اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518056    تاریخ اشاعت : 2025/02/27

ایکنا: تینتیسویں بین الاقوامی مقابلے پچیس ممالک کی شرکت کے ساتھ شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518026    تاریخ اشاعت : 2025/02/23

ایکنا: چھیالیسویں انقلاب اسلامی سالگرہ کے حوالے سے تنزانیہ طلباء نے ایرانی مرکز کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517951    تاریخ اشاعت : 2025/02/09

ایکنا: اکیسویں بین الاقوامی مقابلے مارچ کو دارالسلام میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517755    تاریخ اشاعت : 2025/01/04

ایکنا: تنزانیہ میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح جشن میلاد جوش و خروش سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515058    تاریخ اشاعت : 2023/10/04

ایکنا تنزانیہ : سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسممیں تنزانیہ کے لوگ مصری معروف قاری محمود شحات أنور کے ساتھ تلاوت کررہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514928    تاریخ اشاعت : 2023/09/11

تنزانیہ کے قاری شیخ عیدی شعبان کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ سورہ مبارکه ضحی کی یادگار تلاوت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514887    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

ایکنا تنزانیہ : عظیم مسجد کیلوا (Great Mosque of Kilwa) دسویں صدی کی تعمیر کردہ مسجد ہے تاہم گیارہویں اور بارہویں صدی کو مزید اس پر کام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514773    تاریخ اشاعت : 2023/08/14

بین الاقوامی گروپ:رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون سے مقابلوں کا انعقاد
خبر کا کوڈ: 1400795    تاریخ اشاعت : 2014/04/28

بین الاقوامی گروپ : تنزانیہ میں وہابیوں نے حسب معمول شیعوں کے خلاف مہم کے دوران اس بات کا جھوٹا دعوی کیا ہے کہ شیعہ کسی دوسرے قرآن پر عقیدہ رکھتے ہیں لہذا اس قسم کی جھوٹی تبلیغات کا مقابلہ کرنے کے لیے تنزانیہ کی شیعہ قرآنی شخصیات بالخصوص قاریوں اور حفاظ کرام کو فعال کردار ادا کرتے ہوئے قرآنی محفلوں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 1374117    تاریخ اشاعت : 2014/02/11