بین الاقوامی گروپ:حال ہی میں چند شدت پسندوں کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی میگزین ”چارلی ہیبڈو“ کے دفتر پر حملے کے بعد پوری دنیا میں مسلمانوں پر تنقید کا ایک طوفان برپا ہے۔ ان حملہ آوروں کے اقدام کو اسلام کی بدنامی کے لئے استعمال کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 2700831 تاریخ اشاعت : 2015/01/12
بین الاقوامی :امریکی جریدے ٹائم نے لکھا ہے کہ ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی سنہ دو ہزار چودہ کی دنیا کی اہم اور بااثر شخصیات میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1399929 تاریخ اشاعت : 2014/04/26