طلباء

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اٹھتیسویں قومی طلباء قرآںی فیسٹیول میں قرآت کے مقابلوں کی قرعہ اندازی منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517051    تاریخ اشاعت : 2024/09/07

ایکنا: یمن میں قرآنی مراکز کے طلباء نے صیہونی اہلکاروں کی جانب سے توہین قرآن کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517027    تاریخ اشاعت : 2024/09/02

ایکنا: اعلی سطحی اجلاس میں ساتویں بین الاقوامی طلباء قرآنی مقابلوں کی منظوری دی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516905    تاریخ اشاعت : 2024/08/12

مانچسٹر یونیورستٰی استاد ایکنا سے:
ایکنا: فهد قریشی کا کہنا تھا کہ آج کوئی شخص نہیں کہہ سکتا ہے کہ وہ فلسطینی حوالے سے بے خبر ہے اور اس حوالے سے یونیورسٹی طلباء نے خاموشی کی دیوار گرا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516581    تاریخ اشاعت : 2024/06/15

ایکنا: فلسطین حامی ایکٹویسٹوں نے وائٹ ہاوس کو محاصرے میں لینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516552    تاریخ اشاعت : 2024/06/10

بین المذاہب ڈائیلاگ انچارج:
ایکنا: بین المذاہب مکالمے کے مرکز کے سربراہ نے یہودی روحانی پیشوا سے ملاقات میں امریکی طلباء کے مظاہروں پر ردعمل ظاہر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516539    تاریخ اشاعت : 2024/06/08

حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے فلسطین کے حق میں امریکی طلباء کے احتجاج کو فلسطین حامی قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ پیارے طلباء امریکہ میں مزاحمت کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516529    تاریخ اشاعت : 2024/06/06

شامی تجزیہ کار؛
ایکنا: شامی تجزیہ کار نے امریکی طلباء کے نام رھبر معظم کے خط کو بہت موثر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516504    تاریخ اشاعت : 2024/06/03

ایکنا: رہبر معظم نے فلسطین میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی طلباء کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ غزہ کے مظلوموں کی حمایت بہترین راستے کا انتخاب ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516488    تاریخ اشاعت : 2024/05/30

ایکنا: گنٹ یونیورسٹی کے طلباء نے اسرائیل سے تعلقات کے خلاف مظاہرے کیے اور یونیورسٹی کو اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے پر مجبور کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516416    تاریخ اشاعت : 2024/05/20

ملایشین دانشور ایکنا سے؛
ایکنا: ملایشیاء میں اسلامی رنسانس تحریک کے رہنما کا کہنا تھا کہ امریکی یونیورسٹی کے مظاہروں نے امریکی ریاکاری کو واضح کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516393    تاریخ اشاعت : 2024/05/15

سروے؛
ایکنا: ایک الیکڑونک سروے کے مطابق اکثر امریکن طلباء امریکی طلباء کی فلسطینی موومنٹ کے حامی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516387    تاریخ اشاعت : 2024/05/14

ایکنا: پاکستان کے مختلف شہروں میں طلباء نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کیے۔
خبر کا کوڈ: 3516379    تاریخ اشاعت : 2024/05/13

مالایا استاد ایکنا سے:
ایکنا: ملایشین یونیورسٹی استاد نے امریکی طلباء کے پیغام کو اہم قرار دیتے ہویے کہا کہ ان جوانوں میں آگاہی عام ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516370    تاریخ اشاعت : 2024/05/12

ایکنا: ماہرین کے مطابق امریکی طلباء موومنٹ کی تقلید میں جلد ہی عالمی سطح پر ایک تحریک شروع ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516360    تاریخ اشاعت : 2024/05/10

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا : غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا، کینیڈا، فرانس اور آسٹریلیا کے بعد پاکستانی یونیورسٹیوں میں طلبہ کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516324    تاریخ اشاعت : 2024/05/04

امریکہ اور یورپ میں طلباء تحریک پولیس تشدد کے باوجود روز بروز پھیلتی جارہی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516315    تاریخ اشاعت : 2024/05/02

ایکنا: جہاں امریکہ اور یورپی یونیورسٹیوں میں طلبا کی گرفتاری جاری ہے وہی پر واشنگٹن میں سنٹ لوئیس یونیورسٹی نے طلبا سے یکجہتی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516302    تاریخ اشاعت : 2024/04/30

ایکنا: اسرائیل کے مظالم کے خلاف امریکی یونیورسٹیوں کے طلباء ملک میں مظاہروں میں جنگ بندی کا مطالبہ کررہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516295    تاریخ اشاعت : 2024/04/29

عالم اسلام کے طلبا کی دوسری قرآنی محفل؛
ایکنا: ادارہ قرآن و عترت کے سربراہ کے مطابق قرآنی محافل میں بیس ہزار اسکولوں کے طلبا نے حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516192    تاریخ اشاعت : 2024/04/10