ایکنا: عرب و اسلامی ممالک کے 20 وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں اور اس حکومت کے تمام اقدامات کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518667 تاریخ اشاعت : 2025/06/18
ایکنا: عربی ممالک کی جانب سے ٹرمپ منصوبے کے حوالے سے غزہ کے موضوع پر اہم اجلاس قاهره میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517956 تاریخ اشاعت : 2025/02/10
استاد محمدعلی آذرشب ایکنا سے:
عربی زبان و ادبیات کے استاد محمدعلی آذرشب نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہا کہ عربی زبان تمدن اسلامی کی زبان ہے اور اس میں ایرانیوں کا کردار قابل تحسین ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517660 تاریخ اشاعت : 2024/12/18
بین الاقوامی کتب نمائش میں؛
ایکنا: دس جلدوں پر مشتمل آیتالله خامنهای(مدظله العالی) کی عربی تفسیر کی رونمائی بین الاقوامی کتب نمائش میں منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3516383 تاریخ اشاعت : 2024/05/14
ایکنا: عربی اسلامی کمیٹی نے غزہ اور حالات کے حوالے سے مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516301 تاریخ اشاعت : 2024/04/30
ایکنا: ماہرین فلکیات کے مطابق متعدد عربی اور اسلامی ممالک میں عیدکل ہوگی.
خبر کا کوڈ: 3516182 تاریخ اشاعت : 2024/04/09
ایکنا: حرم مطهر رضوی انتظامیہ کے مطابق «هل هلالک یا رمضان» کی رسم غیرملکی بچوں اور بزرگوں کے ساتھ ادا کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516021 تاریخ اشاعت : 2024/03/12
ایکنا: بہت سے اسلامی اور عربی ممالک میں آج منگل کو یکم رمضان ہے جب کہ بعض ممالک میں پیر کو پہلا رمضان اعلان ہوا.
خبر کا کوڈ: 3516020 تاریخ اشاعت : 2024/03/12
ایکنا قدس: فلسطینی تنظیم (حماس) نے امت مسلمہ اور عربی ممالک سے غزہ میں نسل کشی روکنے کے لئے آگے آنے کا مطالبہ کیا.
خبر کا کوڈ: 3515185 تاریخ اشاعت : 2023/10/28
ویانا یونیورسٹی کا محقق؛
ایکنا تھران: فرهاد قدوسی کے مطابق «بسم الله الرحمن الرحیم» کی عبارت قبطی پاپیروس اور یونانی میں بھی معروف اور رائج ہے اور وہ «بسم الله» سے شروع کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3515002 تاریخ اشاعت : 2023/09/25
دنیا اسلام کے معروف علما / 26
ایکنا تھران: ترکی و عربی میں ترجموں کے ماہر«هجرانی قاضی اوغلو» کے جدید کاموں میں ترکی و عربی قرآنی ترجمے قابل ذکر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514604 تاریخ اشاعت : 2023/07/12
عالم اسلام کے معروف علما / 24
ایکنا تھران: مرتضی ترابی ان مترجمین میں شامل ہے جس نے کوشش کی ہے کہ قرآن کو تعلیمات اہل کے مطابق ترجمہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514543 تاریخ اشاعت : 2023/07/01
بین الاقوامی گروپ: لبنانی علماء نے ایک مظاہرے میں غرق شدہ بچے کی تصویر کو بین الاقوامی کیمونٹی کے لیے باعث ننگ و عار قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3358403 تاریخ اشاعت : 2015/09/06
بین الاقوامی گروپ:اللہ ،رسول ، مسجد ، صوم و صلوۃ کو گاڈ ، پروفٹ ، ماسک فاسٹ پریئر یا روزہ نماز نہیں لکھا یا پڑھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3323570 تاریخ اشاعت : 2015/07/05
بین الاقوامی گروپ: چین اسلامی کونسل اور سعودی تعلیمی ادارے کے درمیان قرارداد طے پایا ہے کہ چینی مسلمانوں کو عربی زبان کا درس دیا جائے
خبر کا کوڈ: 1448651 تاریخ اشاعت : 2014/09/10
بین الاقوامی گروپ: اکثر عربی ممالک ،مصر اور سعودی عرب وغیرہ میں آج سے رمضان کا آغاز ہو رہاہے
خبر کا کوڈ: 1423729 تاریخ اشاعت : 2014/06/29