ایکنا: طباطبائیوں کا تاریخی گھر قاجار دور کے یادگار مکانات ہیں جو سال 1250 قمری دور سے متعلق ہے اور اس دور میں امراء نے سید جعفر طباطبائی کے نام سے کاشان میں تیار کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3518600 تاریخ اشاعت : 2025/06/04
ایکنا: دبئی قرآنی ایوارڈ کے مطابق شعبان کے مقدس مہینے میں پروگرام بعنوان «هر گھر ایک قرآن» منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517930 تاریخ اشاعت : 2025/02/06
ایکنا: شدت پسند ہندو مختلف علاقوں سے مسلمانوں کے اخراج کے لیے سازشوں میں مصروف عمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517119 تاریخ اشاعت : 2024/09/17
ایکنا: شمالی انڈیا کے شهر هاریڈوار کے مسلمان دوبارہ آبائی علاقے میں لوٹنے کے لیے پریشان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517069 تاریخ اشاعت : 2024/09/09
ایکنا: العمارہ شہر کی ایک معمر عراقی خاتون نے اپنا چھوٹا سا گھر قرآن کی تعلیم کے لیے وقف کر دیا ہے اور اسے قرآنی درسگاہ میں تبدیل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516655 تاریخ اشاعت : 2024/06/29
ایکنا: انڈین حکام کے مطابق اس ریاست میں گیارہ گھر وں کو مسمار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516612 تاریخ اشاعت : 2024/06/21
ایکنا: سات بہن بھائیوں نے والدین کی حوصلہ افزائی سے قرآن مجید حفظ کرلیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515589 تاریخ اشاعت : 2023/12/30
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے شہر بریسٹول میں کرسمس کی مناسبت سے مسلمانوں نے مبارکبادی کے پیغام کے ساتھ بے گھر افراد میں کھانا بھی تقسیم کیا
خبر کا کوڈ: 3469425 تاریخ اشاعت : 2015/12/26
بین الاقوامی گروپ: القرآن اکیڈمی کی جانب سے " آن لائن قرآنی" کلاسز منعقد کی جارہی ہیں
خبر کا کوڈ: 3453931 تاریخ اشاعت : 2015/11/18
گروه بینالملل: جامعہ الازھر کے«محمود عابدین» کا کہنا ہے کہ تلاوت کی آواز سے مومن جنات آکر قرآن سنتے ہیں لہذا خالی گھر میں قرآن کی تلاوت نشر کرنے سے پرہیز کریں
خبر کا کوڈ: 3248344 تاریخ اشاعت : 2015/05/03
بین الاقوامی گروپ: انسانی حقوق کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں 24 لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1449589 تاریخ اشاعت : 2014/09/13
بین الاقوامی گروپ:غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں دو لاکھ اٹھارہ ہزار فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1440266 تاریخ اشاعت : 2014/08/17