خطاطی

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآنی کتابت کا ریکارڈ ہولڈر ایکنا سے:
ایکنا: چوالیس بار قرآن کی کتابت کرنے والے خطاط سیدعلی‌اصغر موسویان، نے کہا کہ رھبرمعظم پر فخر کے ساتھ کتابت کا نام «مقام» رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516950    تاریخ اشاعت : 2024/08/20

خط مذهب؛ میں خطاطی شدہ جو ایرانی خطاط علی نقی الاصفهانی کا تیار کردہ ہے تہران یونیورسٹی کی لائبریری میں رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516797    تاریخ اشاعت : 2024/07/24

ایکنا: قرآن کے چار نسخوں کی خطاطی کرنے والے عبدالله علی محمد معروف به عبدالله ابوالغیط، ستر سال کی عمر میں دار فانی کو وداع کرگیے۔
خبر کا کوڈ: 3516790    تاریخ اشاعت : 2024/07/23

ایکنا: پاکستانیوں کا قرآن سے مسلسل عشق و محبت باعث بنا ہے کہ لوگوں نے خطاطی کی طرف رخ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516409    تاریخ اشاعت : 2024/05/19

ایکنا: عبیده البنکی، کا کہنا تھا کہ قرآنی خطاطی لکھنے کے لیے غرور تکبر سے دوری ضروری ہے تاکہ خدا مدد کرے۔
خبر کا کوڈ: 3516404    تاریخ اشاعت : 2024/05/18

ایکنا: تینتیسویں بین الاقوامی دوحه کتب نمائش قطر میں منعقد کی گیی ہے جہاں مختلف ممالک کے فن پارے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516397    تاریخ اشاعت : 2024/05/16

ایکنا: نومسلم جاپانی خطاط نے قرآنی آیات اوراسماء الله سے معاشرے کو آگاہ کرنے کی کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516317    تاریخ اشاعت : 2024/05/03

اسلامی آرٹ ماہر:
ایکنا: عراقی آرٹ ماہرین کا کہنا تھا: امیرالمومنین(ع) نے اسلامی دنیا میں خطاطی کا آغاز کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516113    تاریخ اشاعت : 2024/03/27

ایکنا: مختلف خطاطی شدہ نسخے سعودی بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں نمائش کے لئے پیش ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515995    تاریخ اشاعت : 2024/03/08

ایکنا: الازھر یونیورسٹی کی طالبہ نے مکمل قرآن کے حفظ کے ساتھ صرف تین مہینے میں قرآن مجید کی خطاطی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515788    تاریخ اشاعت : 2024/02/02

ایکنا: رحاب صلاح الشریف، نے ڈیڑھ سال کی مدت میں قرآن مجید حفظ کیا اور تین مہینے میں قرآن کی خطاطی کا کارنامہ بھی انجام دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515585    تاریخ اشاعت : 2023/12/29

ایکنا بغداد: ایرانی خطاطی کا قرآنی تحفہ ایک تقریب میں آستانہ حسینی کو تحفے میں پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515373    تاریخ اشاعت : 2023/11/28

ایکنا لاہور: شش ماھی اسلامک آرٹ کا کورس خانه فرهنگ ایران لاهور پاکستان منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514943    تاریخ اشاعت : 2023/09/14

ایکنا عراق: آستانہ مقدس حسینی کے تعاون سے کربلا میں زایرین کے ہاتھوں لکھے قرآن کی رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514934    تاریخ اشاعت : 2023/09/12

ایکنا اسلام آباد: اسلامی اور قرآنی نمایش راولپنڈی میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514875    تاریخ اشاعت : 2023/09/02

ایکنا عراق: وزارت ثقافت عراق کے مطابق بغداد میں قرآنی نمایش کا اہتمام کیا جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514834    تاریخ اشاعت : 2023/08/25

بین الاقوامی گروپ: قرآنی آیات کی نمائش میں ملک کے اہم آرٹسٹوں کے فن پارے شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3457994    تاریخ اشاعت : 2015/11/29

بین الاقوامی گروپ: اسلامی دنیا کے نوادرات کو متعارف کرانے کے حوالے سے بین الاقوامی ثقافتی اور آرٹس اسلامی فیسٹیول کا آغاز جمعرات کو ہوگا
خبر کا کوڈ: 3397230    تاریخ اشاعت : 2015/10/27

بین الاقوامی گروپ: فلسطینی خطاط «هاشم کلوب» خدا کی رضا اور قرب الہی کو قرآنی خطاطی کی وجہ قرار دیتا ہے
خبر کا کوڈ: 3339839    تاریخ اشاعت : 2015/08/08

بین الاقوامی گروپ: ساتویں قرآنی خطاطی نمائش دبئی میں منعقد کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3326864    تاریخ اشاعت : 2015/07/12