ایکنا: گونگی اور بہری بچی نے پورے قرآن کی خطاطی سے سب کو حیرت زدہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518621 تاریخ اشاعت : 2025/06/10
ایکنا: الجزائر کے شہر المدیہ میں عربی خطاطی کا تیرہواں خطاطی فیسٹیول مختلف اسلامی ممالک کے خطاطوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518499 تاریخ اشاعت : 2025/05/19
ایکنا: بزرگ مراکشی خطاط عمر الهادی نے معذوری کے باوجود قرآنِ کریم کی کتابت کے شوق میں بے مثال تخلیقی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بکری کی کھال پر ایک مصحف تحریر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518494 تاریخ اشاعت : 2025/05/17
ایکنا: شیخ البشیر، مسجد تیجانیه میں سالوں سے طلباء کو تعلیم قرآن کے ساتھ قرآنی کتابت سکھاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518477 تاریخ اشاعت : 2025/05/13
ایکنا: ترک بزرگ نے کھن سالی کی عمر میں قرآن کی کتابت کرلی، انکا کہنا تھا کہ یہ کام انکو سکون دیتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3518376 تاریخ اشاعت : 2025/04/25
ایکنا: حسن چلبی، ترک خطاط اسلامی دنیا میں معروف خوشنویس ہے جو دنیا کے کئی ممالک کی مساجد میں اپنے فن کی وجہ سے جانا جاتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518208 تاریخ اشاعت : 2025/03/24
ایکنا: عراق کے مختلف شہروں سے تیس خطاط کی کتابت شدہ قرآن کو بین الاقوامی نمائش میں پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518177 تاریخ اشاعت : 2025/03/18
ایکنا: حسن البکولی، کے مطابق قرآن کی خطاطی عثمان طه، خط میں مکمل ہونے کو ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518090 تاریخ اشاعت : 2025/03/05
ایکنا: محمد الضوینی، کے مطابق الازھر قرآنی نسخہ کتابت کے آخری مرحلے میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518005 تاریخ اشاعت : 2025/02/18
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کی جانب سے «سِبط المنتظر» کے عنوان سے بغداد یونیورسٹی فیسٹیول میں خطاطی اسٹال لگایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517976 تاریخ اشاعت : 2025/02/14
ایکنا: ایرانی استاد اور قاری علی پیران سیستانی، شهید الله بخش سومرو یونیورسٹی جامشورو میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517955 تاریخ اشاعت : 2025/02/10
ایکنا: ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق دھلی نو کلچرل سنٹر میں آزاد یونیورسٹی کے تعاون سے خطاطی مقابلہ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517769 تاریخ اشاعت : 2025/01/06
ایکنا: حمیده گیوی کا کہنا ہے: قلم بہترین وسیلہ ہے کو خوبصورت لکھائی سے قرآنی ثقافت عام کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517621 تاریخ اشاعت : 2024/12/11
ایکنا: قرآنی خطاطی پروجیکٹ عراق کی «وارث الانبیاء» یونیورسٹی میں شروع کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517459 تاریخ اشاعت : 2024/11/15
ایکنا: صنهاجيان دور میں «دُرّه»، معروف خطاط تھی اور انکی کتاب «مصحف نرس» سال ۱۹۵۶ میں تیار ہوئی ہے جو مرکز«رقاده» میں رکھ دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517391 تاریخ اشاعت : 2024/11/03
ایکنا: وزیر ثقافت و سیاحت نے بغداد میں قرآنی خطاطی نمایش کا افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517333 تاریخ اشاعت : 2024/10/24
ایکنا: یمنی خطاط حسن البکولی، نے عثمان طه، خط میں کتابت کی اجازت حاصل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3517314 تاریخ اشاعت : 2024/10/21
قرآنی کتابت کا ریکارڈ ہولڈر ایکنا سے:
ایکنا: چوالیس بار قرآن کی کتابت کرنے والے خطاط سیدعلیاصغر موسویان، نے کہا کہ رھبرمعظم پر فخر کے ساتھ کتابت کا نام «مقام» رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516950 تاریخ اشاعت : 2024/08/20
خط مذهب؛ میں خطاطی شدہ جو ایرانی خطاط علی نقی الاصفهانی کا تیار کردہ ہے تہران یونیورسٹی کی لائبریری میں رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516797 تاریخ اشاعت : 2024/07/24
ایکنا: قرآن کے چار نسخوں کی خطاطی کرنے والے عبدالله علی محمد معروف به عبدالله ابوالغیط، ستر سال کی عمر میں دار فانی کو وداع کرگیے۔
خبر کا کوڈ: 3516790 تاریخ اشاعت : 2024/07/23