انسان

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآنی سورے/ 114
شیطان نے قسم کھائی ہے کہ وہ انسان وں کو گمراہ کرکے رہے گا تاہم شیطان کے علاوہ کچھ انسان بھی شیطانوں کی طرح دوسروں کو گمراہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514970    تاریخ اشاعت : 2023/09/19

قرآنی سورے/ 113
ایکنا تھران: انسان مختلف مسائل کا شکار رہتا ہےتاہم بعض مشکلات انکے ہاتھ میں نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514918    تاریخ اشاعت : 2023/09/10

قرآنی شخصیات/45
ایکنا تھران: محمد (ص) خدا کا آخری بھیجا ہوا ہے جو مکہ میں رسالت پر مبعوث ہوئے اور ظلم و جھل سے بری دنیا میں کعبہ کے پاس لوگ خدا سے لاتعلق ہورہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514901    تاریخ اشاعت : 2023/09/06

قرآن کیا ہے؟ / 28
ایکنا تھران: انسان ہمیشہ ایسی چیز کی تلاش میں رہتا ہے جس سے وہ اپنی خواہشات کی تکمیل کرسکے تو ایسا خزانہ کہا ہوسکتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514882    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

قرآن میں اخلاقی نکات/ 23
ایکنا تھران: سالوں گزرنے کے باوجود یہ سوال پیش آتا ہے کہ آخرکار ہم نعمتوں میں اضافہ کیسے کرسکتے ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3514854    تاریخ اشاعت : 2023/08/29

قرآن میں اخلاقی نکات / 18
ایکنا تھران: بعض لوگ فیملی ممبرز کی بڑی تعداد کے باوجود خود کو تنھا کرتے ہیں اور اس کی ایک وجہ بخیلی ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514753    تاریخ اشاعت : 2023/08/10

قرآنی سورے/ 103
ایکنا تھران: قرآن کریم میں تاکید کی گیی ہے کہ انسان کی زندگی اور مشکلات لازم و ملزوم ہیں تاہم اس کا راہ حل بھی بتایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514741    تاریخ اشاعت : 2023/08/08

قرآن کیا ہے؟ / 18
ایکنا تھران: بچپن کی زندگی کے بعد انسان کی ترقی اہم ترین امور میں سے ہے جس کے لیے انسان کوشش کرتا ہے تاہم کیوں تاریخ میں بہت سے لوگ ترقی کی بجائے تنزلی کی طرف گیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514678    تاریخ اشاعت : 2023/07/27

قرآنی سورے/ 100
ایکنا تھران: انسان خدا کی اعلی ترین مخلوق ہے تاہم شکر نہ کرنے پر اسی انسان کی مذمت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514677    تاریخ اشاعت : 2023/07/27

قرآن میں اخلاقی نکات / 15
ایکنا تھران: معاشرے میں سکون کا ایک اہم عامل امانت داری ہے اس صفت اور ایسے انسان کی تعریف قرآن کرتا دکھائی دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514664    تاریخ اشاعت : 2023/07/24

قرآنی سورے/ 90
ایکنا تھران: ہر انسان ایک انتہائی آرزو اور خواہش رکھتا ہے جہاں مکمل خوشبختی اور خوشی ہو، گرچہ یہ اکثر انسان وں کی مشترکہ آرزو ہے تاہم اس تک پہنچنے کے لیے مختلف راہوں کو آزمایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514553    تاریخ اشاعت : 2023/07/02

انبیاء؛ کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع) / 8
ایکنا (تھران) عام طور پر انسان وں کو اپنے اندر بعض منفی خصوصیات کا پتہ چل جاتا ہے اور کوشش کرتا ہے کہ اس کا خاتمہ کرسکے، سیرت انبیاء اس حوالے سے قابل غور ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514514    تاریخ اشاعت : 2023/06/25

قرآن میں اخلاقی نکات / 7
ایکنا تھران: ایک ایسی صفت جو حضرت آدم کے دور سے لیکر آج تک کامیابی کی وجہ بنی آرہی ہے وہ صبر ہے جو مشکلات میں انسان کو سربلند کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514505    تاریخ اشاعت : 2023/06/22

قرآنی سورے/ 87
ایکنا تھران: خدا تمام امور بارے علم کامل رکھتا ہے اس کے لیے مخفی یا عیاں معنی نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 3514504    تاریخ اشاعت : 2023/06/22

قرآنی سورے/ 86
ایکنا تھران: انسان زندگی میں کافی کام ایسے کام انجام دیتا ہے جو دوسروں سے پوشیدہ ہوتا ہے مگر قرآن ایک ایسے دن کی بات کرتا ہے جسمیں تمام راز کھول دیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514494    تاریخ اشاعت : 2023/06/20

اردو کتاب «ڈھائی سو سالہ انسان » جو رہبرمعظم کے بیانات اور سیاسی جدوجہد پر مبنی ہے کراچی میں رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514415    تاریخ اشاعت : 2023/06/04

قرآن کہتا ہے/ 53
زندگی مشکلات کے ہمراہ ہے جس میں کامیابیاں بھی ہیں سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم شکست کیوں کھاتے ہیں اس میں میرا کیا کردار ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514390    تاریخ اشاعت : 2023/05/30

قرآن کیا ہے؟ / 2
انسان ازل سے مختلف مسائل و بیماریوں کا شکار رہا ہے اور انکی شفا کے لیے خالق کائنات نے ایک شفا کا نسخہ اختیار میں دیا ہے جو فکری و معنوی شفا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514381    تاریخ اشاعت : 2023/05/28

قرآن کیا ہے؟ / 1
جب کسی کتاب کی طرف غور کرتے ہیں تو پہلا سوال یہ دماغ میں آتا ہے کہ اس کتاب کا مصنف کون ہے اور کتاب کس کی ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514354    تاریخ اشاعت : 2023/05/23

بین الاقوامی گروپ: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی شعبے کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کا کہنا ہے کہ سارے انسان قرآن کے مطابق ایک جیسے اور مساوی ہیں
خبر کا کوڈ: 3443888    تاریخ اشاعت : 2015/11/06