بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما بلتستان میں شہدائے منٰی کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں شرکت اور خطاب کے علاوہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے مختلف امور کا بھی جائزہ لیں گے اور چند اہم اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3446775 تاریخ اشاعت : 2015/11/10
بین الاقوامی گروپ: مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا ہے پاکستان میں فرقہ واریت کے نام پر دہشت گردی کو پروان چڑھانے کی کوشش کرنے والے مذموم عناصر اپنے عزائم میں بُری طرح ناکام ہو چکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3363278 تاریخ اشاعت : 2015/09/16
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے علامہ امین شہیدی کے جھوٹے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کو حکومتی بیلنس پالیسی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3353225 تاریخ اشاعت : 2015/08/28
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی سمیت مزید دو افراد کو فوری گرفتار کرنے کا حکم جاری کیاہے
خبر کا کوڈ: 3338070 تاریخ اشاعت : 2015/08/02
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام امین شہیدی نے اپنی ایک تقریر میں کہا : متحدہ عرب امارات کی پاکستان کو دھمکی کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3134322 تاریخ اشاعت : 2015/04/13
بین الاقوامی گروپ:قومی ایکشن پلان کو صرف شمالی وزیرستان تک محدود نہ کیا جائے، بلکہ پورے ملک میں جو چھوٹے چھوٹے وزیرستان بنے ہوئے ہیں۔ ان سب علاقوں میں آپریشن کیا جائے
خبر کا کوڈ: 2849615 تاریخ اشاعت : 2015/02/14
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل ایاد بن امین مدنی نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم، دہشتگردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی کے مقصد سے پاکستان کے شہر پشاور میں اسلامی ملکوں کے سفراء اور علماء کی شرکت سے امن کے موضوع پر ایک اجلاس تشکیل دیگی۔
خبر کا کوڈ: 2624724 تاریخ اشاعت : 2014/12/22
بین الاقوامی گروپ: غیر ملکی ایجندے پر سرگرم عمل دہشت گرد قوتیں اور انتہا پسند دہشت گرد گروہ ربیع الاول کے مبارک مہینے میں جلوسوں پر حملہ کرنے کی گھناؤنی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1475575 تاریخ اشاعت : 2014/11/21
بین الاقوامی گروپ:امریکہ داعش کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1474380 تاریخ اشاعت : 2014/11/17