پانی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: گذشتہ پندرہ روز میں مسجد النبی میں اب زمزم کے، ۲۱۸ هزار سے زائد بوتلیں تقسیم ہوچکی ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518598    تاریخ اشاعت : 2025/06/04

ایکنا: دبئی میں پانی کے اندر مسجد بنانے کی پہلی کاوش ہورہی ہے اور اس مسجد پر پندرہ ملین ڈالر لاگت آسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516520    تاریخ اشاعت : 2024/06/05

ایکنا: قرآن کریم میں پانی کے لیے مختلف الفاظ استعمال ہوئے ہیں جیسے آب فرات، گوارا، طھور، اجاج یعنی شور اور یہ قرآن کے معجزاتی بیانات میں شمار ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515521    تاریخ اشاعت : 2023/12/20

ایکنا قدس: اسرائیل غزہ میں حماس کی سرنگوں کو سمندری پانی سے بھرنے پر غور کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515424    تاریخ اشاعت : 2023/12/05

ایکنا دبئی: ادارہ أمور اسلامی و فلاح و بہبود کے مطابق پانی کے اندر مسجد بنانے کا پروگرام ہے جہاں 75 نمازی عبادت کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514998    تاریخ اشاعت : 2023/09/24

زمزم اس چشمے کا نام ہے جو رب العزت نے حضرت اسماعیل(ع) کے پاوں سے جاری کیا اور رسول اکرم(ص) نے اس پانی کو برترین اور شفا بخش پانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514517    تاریخ اشاعت : 2023/06/25

ایکنا تھران: گاوں «کوه پانی » یا ہل واٹر آنڈمان سمندر میں جنوبی تھائی لینڈ میں واقع ہے جہاں کے سارے لوگ مسلمان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514361    تاریخ اشاعت : 2023/05/24

بین الاقوامی گروپ:آج ایک امدادی ایجنسی آکسفام نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ زدہ یمن کی تقریباً دو تہائی آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے
خبر کا کوڈ: 3308101    تاریخ اشاعت : 2015/05/26