ایکنا «جنتی نغمے» کے عنوان سے معروف قرآء کی یادگار تلاوت یں نشر کررہی ہے اس ویڈیو میں آپ عالم اسلام اور مصر کے معروف قاری مصطفی اسماعیل کی سوره مبارکه حمد کی تلاوت سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516540 تاریخ اشاعت : 2024/06/08
جنتی نغمے؛
ایکنا: «جنتی نغموں» کے عنوان سے معروف قرآء کی تلاوت نشر کررہی ہے اور اس ویڈیو میں آپ عالم اسلام اور مصر کے معروف قاری محمدصدیق منشاوی کی تلاوت سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516528 تاریخ اشاعت : 2024/06/06
ایکنا: پیغمبر اسلام(ص) فرماتے ہیں: «جو قرآن سنتا ہے ہر حرف کے بدلے اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور پڑھنے والوں کے ہمراہ جنت کے مدارج طے کرتا ہے، ان دلنشنین تلاوت وں کو ایکنا نشر کرتی ہے جو یادگار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516515 تاریخ اشاعت : 2024/06/04
ایکنا: سوره مبارکه فجر کی تلاوت ایرانی کارواں میں شامل قاری آرش سوری نے بیتالله الحرام میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516501 تاریخ اشاعت : 2024/06/02
ایکنا: شیخ راشد آل مکتوم کی اختتامی تقریب گذشتہ روز دبئی کے ممرز علاقے میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516495 تاریخ اشاعت : 2024/06/01
شہدائے احد کے کنارے؛
ایکنا: آیات ۱۵۲ و ۱۵۳ سوره مبارکه آل عمران کی تلاوت مهدی عادلی نے شہدایے احد کے مقبرے میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516490 تاریخ اشاعت : 2024/05/31
سوره بقره کی بعض آیات کی اجتماعی تلاوت سیدرضا نجیبی - شیراز، آرش سوری- کرمانشاه، خلیل سواری- خوزستان اور یوسف قنبری- زنجان سے انکی آواز میں کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516483 تاریخ اشاعت : 2024/05/29
ایکنا: سرزمین وحی میں شھدائے خدمت کے لیے محفل انس با قرآن کریم منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516482 تاریخ اشاعت : 2024/05/29
ایکنا: ستارویں بین الاقوامی شیخ راشد آل مکتوم قرآنی مقابلے دبئی میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516478 تاریخ اشاعت : 2024/05/29
یادگار تلاوت
ایکنا: نامور مصری شاعر شحات محمد انور، کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں سوره مبارکه کوثر کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516475 تاریخ اشاعت : 2024/05/28
ایرانی کے بین الاقوامی قاری حمیدرضا احمدیوفا، نے ایرانی صدر کی شھادت کے پروگرام میں جو رھبر معظم کے ساتھ منعقد ہوا تھا اس میں انہوں نے سورہ رحمن کی بعض آیات کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516461 تاریخ اشاعت : 2024/05/26
ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری کریم منصوری، نے ایرانی صدر کی شھادت کی تقریب جو رهبر معظم انقلاب کی جانب سے حسینیه امام خمینی(ره) میں منعقد ہوئی اس میں آیه ۱۰۰ سوره نساء اور سوره فجر کی اختتامی آیات کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516457 تاریخ اشاعت : 2024/05/26
ایکنا: وحید نظریان کی تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں سوره فجر کی آخری آیات کی تلاوت کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516455 تاریخ اشاعت : 2024/05/26
بین الاقوامی قاری حمید شاکرنژاد، نے جندیشاپور یونیورسٹی اهواز میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے سوره مبارکه «الرحمن» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516443 تاریخ اشاعت : 2024/05/23
ایکنا: ایرانی قاری اور استاد محمد کاظمی، کی «شهید جمهور» مھم میں تلاوت کے کچھ حصے سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516439 تاریخ اشاعت : 2024/05/23
ایکنا: پہلی بین الاقوامی تقلیدی فیسٹیول کی اختتامی تقریب شھید آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ہمراہ وفد کی یاد کے ساتھ تھران کے شھید شیرودی اسٹیڈیم ساتھ منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516427 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
ایرانی کارواں میں شامل ایرانی قاری مهدی عبرتی جو کاروان نور، میں شامل ہے انہوں نے مسجد النبی(ص) میں تلاوت کی ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516421 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا: سعودی جوان کی جانب سے سوره مبارکه فاطر کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516414 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا: مدینه منوره کی مسجد النبی میں ہر روز نماز فجر کے بعد زائرین کی اجتماعی اور انفرادی تلاوت کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516413 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا: قرآنی مہم «سراج الله» شب ولادت ثامن الائمه(ع) کی مناسبت سے حرم مطهر رضوی اور دیگر مقامات پر منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516412 تاریخ اشاعت : 2024/05/19