تلاوت - صفحہ 23

تلاوت - صفحہ 23

IQNA

ٹیگس
اگرچہ قرآن کی تلاوت سننا ہر ایک کے لیے ہمیشہ خوشگوار ہوتا ہے، لیکن اچھی تلاوت کرنے والے اور اچھی آواز والے نوجوان قاریوں کی زبان سے اس ملکوتی آواز کو سننے کا لطف ہی کچھ اور ہے.
خبر کا کوڈ: 3514154   تاریخ اشاعت : 2023/04/21

تہران(ایکنا) مصری قاری اور ڈاکٹر احمد نعینع نے استنبول کی جامع «ایاصوفیه» میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511793   تاریخ اشاعت : 2022/05/04

تہران(ایکنا) کویت کے معروف قاری محمد البراك کی اسٹوڈیو تلاوت میں سوره مبارکه یس کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511493   تاریخ اشاعت : 2022/03/14

تہران(ایکنا) کویت کے فلاحی ادارے کے تعاون سے انفرادی اور اجتماعی تلاوت کے لیے ایپ تیار کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511478   تاریخ اشاعت : 2022/03/12

نامور مصری کی چھٹی برسی/
مصر کے نامور استاد راغب مصطفی غلوش کو «افلاطونی خوش آواز قاری» اور «جوان‌ترین گولڈن دور» کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے جنکی تلاوت کی آواز اب بھی اسلامی اور عربی ریڈیو سے بلند ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511251   تاریخ اشاعت : 2022/02/05

معروف ایرانی قرآء مهدی غلام‌نژاد، حسین فردی، وحید نظریان اور محسن یار احمدی نے گروپ تلاوت کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511143   تاریخ اشاعت : 2022/01/19

خبر کا کوڈ: 3500945   تاریخ اشاعت : 2016/06/08

بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد گروہ المرابطون ہوٹل «راڈیسون بلو» میں مغویوں کو تلاوت کی شرط پر رہا کررہا تھا
خبر کا کوڈ: 3455618   تاریخ اشاعت : 2015/11/22

بین الاقوامی گروپ: قرآنی اساتذہ،قراء ، حفاظ اور دیگر قرآنی محققین سے خطاب میں ایرانی قاریوں کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خوش آواز قرآت قرآنی پیغامات اور مفاہیم کو پہنچانے کا زریعہ ہونا چاہئیے
خبر کا کوڈ: 3315944   تاریخ اشاعت : 2015/06/19

بین الاقوامی گروپ: قبلے کی تبدیلی کے دن کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں معروف قاری استاد طنطاوی مسجد حضرت زینب(س) میں خصوصی تلاوت کریں گے.
خبر کا کوڈ: 3310376   تاریخ اشاعت : 2015/06/02

بین الاقوامی گروپ: ولادت باسعادت امام زمانہ(عج) کے حوالے سے ہالینڈ کے شہر«آسن» کی مسجد امام حسین(ع) میں محفل حسن قرآت منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3310363   تاریخ اشاعت : 2015/06/02

بین الاقوامی گروپ: مصری تاریخ میں بہت سے ایسے قاری گزرے ہیں جو نابینا تھے مگر تلاوت میں بے نظیر
خبر کا کوڈ: 3308196   تاریخ اشاعت : 2015/05/27

بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی مقابلوں کے عراقی جج «نجم عبدالله مطهر» نے ایرانی قاری کی تلاوت اور طرز تلاوت کو قابل تعریف قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3306247   تاریخ اشاعت : 2015/05/22

گروه بین‌الملل: جامعہ الازھر کے«محمود عابدین» کا کہنا ہے کہ تلاوت کی آواز سے مومن جنات آکر قرآن سنتے ہیں لہذا خالی گھر میں قرآن کی تلاوت نشر کرنے سے پرہیز کریں
خبر کا کوڈ: 3248344   تاریخ اشاعت : 2015/05/03

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز امریکن کانگرس کا اجلاس لبنانی مبلغ کی تلاوت سے شروع کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1474378   تاریخ اشاعت : 2014/11/17

بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام اور بھار قرآن کے حوالے سے تیونس کی ٹیلی ویژن سے روزانہ کریم منصوری کی تلاوت نشر کی جاتی ہے
خبر کا کوڈ: 1426006   تاریخ اشاعت : 2014/07/05

بین الاقوامی گروپ:رمضان المبارک اللہ تعالی کی رحمت اور ضیافت اور قرآن مجید کی بہار کا مہینہ ہے رمضان المبارک کے پہلے دن حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس باقرآن منعقد ہوئی ، جس میں قرآن مجید کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن مجید کی نورانی آیات کی تلاوت کا شرف حاصل کیا
خبر کا کوڈ: 1424610   تاریخ اشاعت : 2014/07/01

بین الاقوامی گروپ: نو منتخب مصری صدر کی تقریب کا آغاز بین الاقوامی قاری کی تلاوت سے ہوا
خبر کا کوڈ: 1415551   تاریخ اشاعت : 2014/06/09

بین الاقوامی گروپ:بین الاقوامی گروپ: «محمود العزب»، شیخ الازهر کے مشیر نے اس اقدام کو قابل تحسین قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1414964   تاریخ اشاعت : 2014/06/07

بین الاقومی گروپ: دارالقرآن آستانہ امام حسین کی سالگرہ عید مبعث کے موقع پر منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 1412284   تاریخ اشاعت : 2014/05/31