تلاوت

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: عبدالعزیز عبدالله علی الحمری،نے بائیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3517460    تاریخ اشاعت : 2024/11/15

ایکنا: مصری قاری ابراهیم شعشاعی، کی سوره‌های ضحی و شرح کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517441    تاریخ اشاعت : 2024/11/11

نامور ایرانی قاری حجت‌الاسلام مهدی متانت، نے مجلس خبرگان رهبری کی رهبر معظم انقلاب سے ملاقات میں تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517419    تاریخ اشاعت : 2024/11/08

ایکنا: سوشل میڈیا پر تلاوت وائرل ہوئی ہے جسکو شہید یحیی سنوار سے منسوب کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517416    تاریخ اشاعت : 2024/11/07

جنتی نغمے؛
اسلامی دنیا کے عظیم قاری عبدالباسط محمد عبدالصمدکی تلاوت سوره حاقه کی بعض آیات سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517410    تاریخ اشاعت : 2024/11/06

ایران کے نامور قاری مهدی اکبری زرین، نے رھبر معظم سے طلباء ملاقات میں سورہ فصلت کی آیت 30 تا 32 کی تلاوت کی ہے جسکو سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517395    تاریخ اشاعت : 2024/11/04

جنتی نغمے؛
ایکنا: معروف مصری قاری ماندگار مصطفی اسماعیل، کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں سوره نساء کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517385    تاریخ اشاعت : 2024/11/02

ایکنا: ایران کے معروف قاری مجید عنان‌پور، نے حزب اللہ رہنما سیدهاشم صفی‌الدین، کی شہادت پر آیت ۲۳ سوره مبارکه احزاب کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517355    تاریخ اشاعت : 2024/10/28

جنتی نغمے؛
ایکنا: عالم اسلام کے معروف قاری شحات محمد انور، کی سوره آل عمران کی تلاوت سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517345    تاریخ اشاعت : 2024/10/26

ایکنا: ایک مصری گلوکار کی قرآنی تلاوت کی صلاحیت پر لوگوں نے خوشگوار حیرت کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517339    تاریخ اشاعت : 2024/10/26

ایکنا: فٹبال کلب شاختار ڈونسک کے مراکشی نژاد کھلاڑی «علاء غرام»، کی ہوائی جہاز میں تلاوت کی ویڈیو کو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517326    تاریخ اشاعت : 2024/10/23

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری سید صادق مسلمی نے مزاحمت کی کامیابی کی نیت سے سوره مبارکه نصر کی تلاوت کی ہے
خبر کا کوڈ: 3517322    تاریخ اشاعت : 2024/10/22

ایکنا: سوڈانی نابینا قاری کی عمدہ تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کو کافی سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517312    تاریخ اشاعت : 2024/10/21

جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری قاری سعید عبدالصمد الزناتی، کی یادگار تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں سوره غاشیه کی تلاوت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517304    تاریخ اشاعت : 2024/10/19

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری نے مزاحمت کی کامیابی کے لیے سوره مبارکه نصر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517301    تاریخ اشاعت : 2024/10/19

ایکنا: ترک مقابلہ « خوبصورت ترین مقابلہ قرآن کریم 2025» دیانت پارٹی کے تعاون سے TRT چینل پر شروع ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517297    تاریخ اشاعت : 2024/10/18

ایکنا: نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں جرمانے کے باوجود تلاوت نشر کرنے کی ویڈیو کو پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517291    تاریخ اشاعت : 2024/10/16

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری نے مزاحمت کی کامیابی کے لئے سوره مبارکه نصر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517288    تاریخ اشاعت : 2024/10/16

ایکنا: نامور ایرانی قاری سید پارسا انگشتان نے جبهۂ مقاومت (مزاحمتی محاذ) کی فتح کی نیت سے سورۂ مبارکہ نصر کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517281    تاریخ اشاعت : 2024/10/15

حمیدرضا نصیری:
ایکنا: ملایشین مقابلوں میں ایران کی نمایندگی کرنے والے قاری نے دو بار ٹکٹوں میں رد و بدل اور غیریقینی سفر کو تلاوت پر اثرانداز قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517269    تاریخ اشاعت : 2024/10/13