ایکنا: دارال قرآن آستانہ حسینی کے نایب سربراہ کے مطابق آستانے کی جانب سے آن لائن قرآن ی اکیڈمی قایم کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517500 تاریخ اشاعت : 2024/11/22
قرآن میں شھادت (2)
ایکنا: جو خدا کی راہ میں مارا جائے جنت انکی قسمت ہوگی اور خدا انکی کوشش ضائع نہیں کرے گا اور ان کا خون ثمر آور ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517495 تاریخ اشاعت : 2024/11/21
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کے شعبہ أمور خواتین کی کاوش سے ایام فاطمیه و شهادت حضرت زهرا(س) پر مجلس عزا اور گروپ تلاوت کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517494 تاریخ اشاعت : 2024/11/20
ایکنا: گنبد حضرت موسی(ع) پہلا قرآن ی مرکز شمار ہوتا ہے جو مسجد الاقصی میں باب السلسله اور گنبد النحویه کے درمیان واقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517490 تاریخ اشاعت : 2024/11/20
محمدتقی میرزاجانی:
ایکنا: تعلیمی قرآن ی أمور کے سیکریٹری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اسوہ قرآن یاں فاونڈیشن کے قیام کی این او سی مل چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517484 تاریخ اشاعت : 2024/11/19
قرآن میں شھادت (1)
آیات قرآن کریم اور نبی اکرم (ص) کی احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ شہادت وہ مرتبہ ہے جس کا ہر مسلمان طلبگار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517482 تاریخ اشاعت : 2024/11/19
ایکنا: معروف قاری علیاکبر ملکشاهی، قرآن ی مرکز کا جشن ختم قرآن تھران کی مسجد جامع پیامبر اعظم(ص) میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517481 تاریخ اشاعت : 2024/11/18
ایکنا: تیرتالیسویں بین الاقوامی شارجہ کتب نمائش کے سائیڈ میں ریڈیو شارجہ کے تعاون سے "خدا کا تمھارے لیے پیغام" پروگرام پیش کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517475 تاریخ اشاعت : 2024/11/18
ایکنا؛ مراکش جیلوں کے امور کے مطابق جیلوں میں تیرہ ہزار قیدی حافظ قران بن چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517466 تاریخ اشاعت : 2024/11/16
ایکنا: تیرہویں بین الاقوامی مقابلہ حفظ، قرآت اور تجوید مقابلوں کی افتتاحی تقریب وزیر اوقاف کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517465 تاریخ اشاعت : 2024/11/16
عراقی مقابلوں کے شرکاء کے ہمراہ؛
انس با قرآن کی محفل میں عراق کے بین الاقوامی مقابلوں کے ججز کی اکثریت نے شرکت کیں۔
خبر کا کوڈ: 3517464 تاریخ اشاعت : 2024/11/16
ایکنا: حضرت فاطمه(س) نے خطبه عیادت میں تیرہ قرآن ی آیات سے استناد کرتے ہوئے خطبہ پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517462 تاریخ اشاعت : 2024/11/16
ایکنا: قرآن ی خطاطی پروجیکٹ عراق کی «وارث الانبیاء» یونیورسٹی میں شروع کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517459 تاریخ اشاعت : 2024/11/15
ایکنا: ایرانی ماہر کے مطابق عراقی قرآن ی مقابلوں میں ایرانی ججز کی خدمات کا اعتراف انکی کارکردگی پر دلیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517458 تاریخ اشاعت : 2024/11/15
ایکنا: عالم برزخ دنیا اور عالم آخرت کے درمیان مقام کو کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517456 تاریخ اشاعت : 2024/11/14
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ایک شام قرآن کے نام سے پروگرام ایام شھادت حضرت فاطمہ کی مناسبت سے مصاح ایجوکیشنل اکیڈمی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517455 تاریخ اشاعت : 2024/11/14
مصنف کتاب «جزیره مثنوی» ایکنا سے:
ایکنا: عباس بهنژاد نے کہا کہ مولانا کی مثنوی ایک قرآن ی تفسیر کی طرح ہے جس کا مقصد احیاء دین ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517453 تاریخ اشاعت : 2024/11/13
ایکنا: کابل میں ایرانی ثقافتی مرکز نے أفغانستان کی وزارت تبلیغی أمور میں جاکر انکو شرکت کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 3517452 تاریخ اشاعت : 2024/11/13
ایکنا: پچیس جلدی تفسیر الجزایری سیاست داں اور مفکر شیخ «ابوجره سلطانی» کی کاوش سے لکھی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517450 تاریخ اشاعت : 2024/11/13
ایکنا: متولی حرم مطهر شاهچراغ(ع) نے ساتویں بین الاقوامی کانگریس کے اہتمام کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517448 تاریخ اشاعت : 2024/11/13