بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ایمبیسیڈر اور پاکستان کے وزارت ثقافت اور نیشنل آرکائز کے سیکریٹری میں ملاقات اور دو طرفہ ثقافتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
خبر کا کوڈ: 1426907 تاریخ اشاعت : 2014/07/07
بین الاقوامی گروپ:بغداد: عراق اور شام میں جنگجو گروہ داعش نے زیر قبضہ علاقوں میں خلافت کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ تنظیم کے سربراہ ابوبکرالبغدادی خلیفہ مقررہوگئے۔ایشیاء سے یورپ تک حکومت کے قیام کا دعوی
خبر کا کوڈ: 1424707 تاریخ اشاعت : 2014/07/01
بین الاقوامی گروپ: سحری و دیگر پروگراموں کے لیے مذہبی اسکالرز بھی مدعو ہیں
خبر کا کوڈ: 1424305 تاریخ اشاعت : 2014/06/30
بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں رویت ہلال کا مسئلہ ایک مرتبہ پھر سامنے آ گیا۔ دو عیدیں منانے کا امکان
خبر کا کوڈ: 1423769 تاریخ اشاعت : 2014/06/29
بین الاقوامی گروپ: چاروں صوبوں کے دارالحکومت میں زونل کمیٹیوں کا اجلاس بیک وقت جاری ہے
خبر کا کوڈ: 1423411 تاریخ اشاعت : 2014/06/28
بین الاقوامی گروپ:امریکہ سے نجات حاصل کئے بغیر ملک میں نہ تو امن ہوسکتا ہے اور نہ ہم ترقی کرسکتے ہیں، لیاقت بلوچ
خبر کا کوڈ: 1422283 تاریخ اشاعت : 2014/06/25
بین الاقوامی گروپ:زائرین کے ہوٹلوں پر خودکش افراد کا حملہ، کئی خواتین زخمیوں میں شامل
خبر کا کوڈ: 1415566 تاریخ اشاعت : 2014/06/09
بین الاقوامی گروپ:بین الاقوامی حلال کانفرنس بائیس مئی کو پاکستان شھر لاہور میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1407782 تاریخ اشاعت : 2014/05/18
بین الاقوامی گروپ:سلام آباد : وزیراعظم نواز شریف آج سے ایران کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے، ایرانی صدر اور اعلٰی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی۔ دونوں ممالک تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے ایم او یوز پر دستخط کئے جائیں گے
خبر کا کوڈ: 1405447 تاریخ اشاعت : 2014/05/11
بین الاقوامی گروپ:اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ایران سے مضبوط تعلقات کے قیام کے خواہاں ہیں
خبر کا کوڈ: 1404330 تاریخ اشاعت : 2014/05/07
بین الاقوامی گروپ :وٹاوا: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹریشنل کی جانب سے جاری کردہ نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہاکستان میں سیاسی تنظیوں اور کالعدم تنظیموں کی جانب سے صحافیوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں۔ صحافیوں پر تشدد کرنے والے افراد کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے
خبر کا کوڈ: 1401607 تاریخ اشاعت : 2014/04/30
بین الاقوامی گروپ:اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم 15 مئی سے قبل ایران کا دورہ کریں گے، وزیراعظم کے دورے سے قبل ایرانی وزیر داخلہ پاکستان آئیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1399274 تاریخ اشاعت : 2014/04/24
بین الاقوامی گروپ:
کراچی… پاکستان علماء کونسل نے مذہب کے نام پردہشت گردی کو حرام قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1396477 تاریخ اشاعت : 2014/04/17
بین الاقوامی گروپ:ولایت فقیہ ایک ایسا نظام ہے جس نے امت کو طاغوت کے مقابلے میں کھڑا کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1396383 تاریخ اشاعت : 2014/04/16
بین الاقوامی گروپ : یہ خودکش دھماکہ پاکستان کے شہر پیشاور کے کوچہ رسالدار میں واقع پاک ہوٹل کے قریب کیا گیا ہے.تین سال قبل بھی دہشتگردوں نے اس ہوٹل کو بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے نشانہ بنایا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1371607 تاریخ اشاعت : 2014/02/05
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ منگل کو ایران سے واپسی پر مستونگ کے قریب دہشت گردی کا نشانہ بننے والے زائرین کی مظلومانہ شہادت اور بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں شیعہ شہریوں نے احتجاجی مظاہرے برپا کیے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1364628 تاریخ اشاعت : 2014/01/24
بین الاقوامی گروپ : پشاور یورنیوسٹی کے شعبہ اسلامی و عربی مطالعات کے سربراہ نے ایرانی قونصلر جنرل کے ساتھ ملاقات کے دوران یونیورسٹی میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مختلف پروگرام منعقد کرنے کی اطلاع دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1358612 تاریخ اشاعت : 2014/01/13
بین الاقوامی گروپ : پاکستان کے شہر راولپنڈی کے شہری عید میلاد النبی(ص) کی آمد کے موقع پر شہر کی سڑکوں ، گلیوں ، بازاروں اور مساجد کو سجانے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1358051 تاریخ اشاعت : 2014/01/12