پاکستان - صفحہ 19

پاکستان - صفحہ 19

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اپنے الگ الگ پیغام میں صدر و وزیراعظم نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ ایرانی عوام کو آیت اللہ خامنہ ای کی بہترین رہنمائی میسر رہے۔
خبر کا کوڈ: 1448953    تاریخ اشاعت : 2014/09/10

بین الاقوامی گروپ:داعش کی دھمکیوں کو سنجیدہ لیا جائے اور ملک کی حفاظت کے لئے ٹھوس تدابیر اختیار کی جائیں۔
خبر کا کوڈ: 1447711    تاریخ اشاعت : 2014/09/07

بین الاقوامی گروپ:عراق اور شام میں سرگرم جنگجو تنظیم ISISکا منشور خیبرپختونخواہ کے دارلحکومت پشاور اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں بھی تقسیم کردیاگیاہے اور عام لوگوں سے داعش کی حمایت کی درخواست کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1446551    تاریخ اشاعت : 2014/09/03

بین الاقوامی گروپ: داعش استعمار کے پروردہ ہیں، انکا مقابلہ کرنے والا کوئی نہیں عالم عرب میں وہ من گھڑت نظریات کے حامل ہیں
خبر کا کوڈ: 1442667    تاریخ اشاعت : 2014/08/24

بین الاقوامی گروپ: پاکستان ی حکومت اور مختلف مذہبی تنظیموں اور پارٹیوں کی دعوت پر سترہ اگست کو یوم فلسطین منایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1439342    تاریخ اشاعت : 2014/08/15

بین الاقوامی گروپ: صھیونی مظالم کے خلاف حیدر آباد میں مظاہروں کا انعقاد
خبر کا کوڈ: 1438560    تاریخ اشاعت : 2014/08/12

بین الاقوامی گروپ: وفاقی حکومت نے 17 اگست کو یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا
خبر کا کوڈ: 1437944    تاریخ اشاعت : 2014/08/10

بین الاقوامی گروپ:اسرائیل اور فلسطین کے درمیان 72 گھنٹے کی جنگ بندی ختم ہوتے ہی صورتحال پھر کشیدہ ہوگئی جس کے بعد اسرائیلی فوج نے حماس کے ٹھکانوں پر دوبارہ فضائی حملے شروع کردیئے اور الزام عائد کیا ہے کہ حماس کی جانب سے راکٹ حملوں کے بعد کارروائی شروع کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1437532    تاریخ اشاعت : 2014/08/09

بین الاقوامی گروپ: اسلامی کانفرنس کے تعاون سے اس علمی ٹیکنالوجی نشست کا اہتمام اسلام آباد میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1437010    تاریخ اشاعت : 2014/08/08

بین الاقوامی گروپ:فلسطین امن کانفرنس کے شرکانے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ نہتے فلسطینیوں پر جاری جنگ کے بعداسرائیل کودہشت گرد ملک قرار دیا جائے
خبر کا کوڈ: 1436768    تاریخ اشاعت : 2014/08/06

بین الاقوامی گروپ:نماز عید میں ملکی سلامتی و خوش حالی اور قیام امن کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ عید کے موقع پر ملک بھر میں سخت سیکیورٹی کے انتظامات
خبر کا کوڈ: 1434623    تاریخ اشاعت : 2014/07/29

بین الاقوامی گروپ: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق شوال کا چاند نظر آگیا ہے کل عید فطر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1434580    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

بین الاقوامی گروپ:علامہ اقبال اور قائد اعظم اسرائیل کو ایک ناجائز ریاست سمجھتے تھے، ثاقب اکبر
خبر کا کوڈ: 1434469    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اور باجوڑ کے علماء نے سعودی عرب کے ساتھ آج عیدمنانے کا اعلان کر دیا ہے / ملک کے باقی حصوں میں کل عید متوقع
خبر کا کوڈ: 1434432    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

بین الاقوامی گروپ: ماہرین محکمہ موسمیات اورعلم نجوم کے مطابق منگل انتیس جولائی کو عید کا قوی امکان ہے
خبر کا کوڈ: 1433989    تاریخ اشاعت : 2014/07/27

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور قدس کمیٹی کی دعوت پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے میں شیعہ سنی اور مرد و خواتین کی بھر پور شرکت
خبر کا کوڈ: 1433277    تاریخ اشاعت : 2014/07/26

بین الاقوامی گروپ:مختلف شہروں میں ، نماز جمعہ کے بعد اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلیاں بھی نکالی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 1433167    تاریخ اشاعت : 2014/07/25

بین الاقوامی گروپ: بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے فرمان اور غزہ مظالم کی مذمت کے لیے جلوس اور ریلیوں کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 1432961    تاریخ اشاعت : 2014/07/25

بین الاقوامی گروپ: نام نہاد عالمی اداروں سمیت مسلم حکمرانوں کی خاموشی کی شدید مذمت
خبر کا کوڈ: 1432904    تاریخ اشاعت : 2014/07/24

بین الاقوامی گروپ: «عالمی یوم قدس »، رمضان کے آخری جمعے کو منایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1431352    تاریخ اشاعت : 2014/07/20