پاکستان - صفحہ 20

پاکستان - صفحہ 20

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : غزہ میں جاری مظالم پرہر مسلمان کا دل خون روتا ہے۔ جماعت اہلسنت
خبر کا کوڈ: 1431348   تاریخ اشاعت : 2014/07/20

بین الاقوامی گروپ :اگر مسلمان ممالک اور مسلم حکمران متحد ہو جائیں اور اپنے اختالافات کو بالائے طاق رکھیں تو مسلمانوں کا قبلہ اول بیت المقدس بہت جلد بازیاب کروایا جا سکتا ہے
خبر کا کوڈ: 1430962   تاریخ اشاعت : 2014/07/19

بین الاقوامی گروپ:معروف عالم دین اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا قاری عثمان کاکہنا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت اور مشرق وسطیٰ سمیت پاکستان میں دہشت گردی میں امریکہ ملوث ہے اور غزہ پر جاری صیہونی اسرائیلی جارحیت امریکی ایماء پر کی جا رہی ہے
خبر کا کوڈ: 1430858   تاریخ اشاعت : 2014/07/18

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کی تمام مساجد اور امام بارگاہوں میں حضرت علی(ع) کے حوالے سے خصوصی مجالس کا اہتمام کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1430856   تاریخ اشاعت : 2014/07/18

بین الاقوامی گروپ: کشمیریوں کے علاوہ پاکستان کے اکثر شہروں میں صیھونی مظالم اور عالمی برادری کی خاموشی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1430855   تاریخ اشاعت : 2014/07/18

بین الاقوامی گروپ:ملک کی مذہبی تنظیموں کا یہ اتحاد آئندہ جمعہ یعنی 18 جولائی کو اسرائیل کے خلاف یوم مذمت منانے کا اعلان کرتا ہے اور تمام پاکستانیوں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ اس روز غاصب صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف اپنی آواز بلند کریں
خبر کا کوڈ: 1430409   تاریخ اشاعت : 2014/07/16

بین الاقوامی گروپ :عالمی طاقتیں اسرائیل کوکھلی بربریت سے روکیں،غزہ میں قتل عام نسل کشی کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 1430334   تاریخ اشاعت : 2014/07/16

بین الاقوامی گروپ:سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اسرائیل کا جنگی جنون انسانیت کے لیے بدترین خطرہ بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1430119   تاریخ اشاعت : 2014/07/15

بین الاقوامی گروپ:پاکستان علماء کونسل کے زیراہتمام لاہور میں یکجہتی فلسطین کانفرنس منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 1429666   تاریخ اشاعت : 2014/07/14

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں مخلتف سیاسی اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے غزہ جارحیت کی مذمت اور اسرائیلی پرچم نظر آتش کئے گیے۔
خبر کا کوڈ: 1429643   تاریخ اشاعت : 2014/07/14

بین الاقوامی گروپ: حکومت امن و امان کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ عبدالمالک بلوچ
خبر کا کوڈ: 1428237   تاریخ اشاعت : 2014/07/11

بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام اور بھار قرآن کے حوالے سے ادارہ ثقافت بلوچستان قرآنی نمائش کا اہتمام کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428236   تاریخ اشاعت : 2014/07/11

بین الاقوامی گروپ:بنوں میں سپاہ صحابہ کی طرف سے داعش دہشت گرد گروہ کے ملعون خلیفہ ابوبکر البغدادی کی حمایت میں جبکہ بانی پاکستان قائد اعظم کے خلاف وال چاکنگ کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1427916   تاریخ اشاعت : 2014/07/09

بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ایمبیسیڈر اور پاکستان کے وزارت ثقافت اور نیشنل آرکائز کے سیکریٹری میں ملاقات اور دو طرفہ ثقافتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
خبر کا کوڈ: 1426907   تاریخ اشاعت : 2014/07/07

بین الاقوامی گروپ:بغداد: عراق اور شام میں جنگجو گروہ داعش نے زیر قبضہ علاقوں میں خلافت کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ تنظیم کے سربراہ ابوبکرالبغدادی خلیفہ مقررہوگئے۔ایشیاء سے یورپ تک حکومت کے قیام کا دعوی
خبر کا کوڈ: 1424707   تاریخ اشاعت : 2014/07/01

بین الاقوامی گروپ: سحری و دیگر پروگراموں کے لیے مذہبی اسکالرز بھی مدعو ہیں
خبر کا کوڈ: 1424305   تاریخ اشاعت : 2014/06/30

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں رویت ہلال کا مسئلہ ایک مرتبہ پھر سامنے آ گیا۔ دو عیدیں منانے کا امکان
خبر کا کوڈ: 1423769   تاریخ اشاعت : 2014/06/29

بین الاقوامی گروپ: چاروں صوبوں کے دارالحکومت میں زونل کمیٹیوں کا اجلاس بیک وقت جاری ہے
خبر کا کوڈ: 1423411   تاریخ اشاعت : 2014/06/28

بین الاقوامی گروپ:امریکہ سے نجات حاصل کئے بغیر ملک میں نہ تو امن ہوسکتا ہے اور نہ ہم ترقی کرسکتے ہیں، لیاقت بلوچ
خبر کا کوڈ: 1422283   تاریخ اشاعت : 2014/06/25

بین الاقوامی گروپ:زائرین کے ہوٹلوں پر خودکش افراد کا حملہ، کئی خواتین زخمیوں میں شامل
خبر کا کوڈ: 1415566   تاریخ اشاعت : 2014/06/09