پاکستان

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:ولایت فقیہ ایک ایسا نظام ہے جس نے امت کو طاغوت کے مقابلے میں کھڑا کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1396383    تاریخ اشاعت : 2014/04/16

بین الاقوامی گروپ : یہ خودکش دھماکہ پاکستان کے شہر پیشاور کے کوچہ رسالدار میں واقع پاک ہوٹل کے قریب کیا گیا ہے.تین سال قبل بھی دہشتگردوں نے اس ہوٹل کو بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے نشانہ بنایا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1371607    تاریخ اشاعت : 2014/02/05

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ منگل کو ایران سے واپسی پر مستونگ کے قریب دہشت گردی کا نشانہ بننے والے زائرین کی مظلومانہ شہادت اور بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں شیعہ شہریوں نے احتجاجی مظاہرے برپا کیے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1364628    تاریخ اشاعت : 2014/01/24

بین الاقوامی گروپ : پشاور یورنیوسٹی کے شعبہ اسلامی و عربی مطالعات کے سربراہ نے ایرانی قونصلر جنرل کے ساتھ ملاقات کے دوران یونیورسٹی میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مختلف پروگرام منعقد کرنے کی اطلاع دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1358612    تاریخ اشاعت : 2014/01/13

بین الاقوامی گروپ : پاکستان کے شہر راولپنڈی کے شہری عید میلاد النبی(ص) کی آمد کے موقع پر شہر کی سڑکوں ، گلیوں ، بازاروں اور مساجد کو سجانے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1358051    تاریخ اشاعت : 2014/01/12