بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ‘اسرائیل اور ہندوستان پاکستان میں امن نہیں چاہتے اس لئے کہ ان کی طرف سے ہمیشہ شدت پسندوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2616827 تاریخ اشاعت : 2014/12/09
بین الاقوامی گروپ: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ’’دوسرا عالمی کنونشن برائے حقوق واپسی فلسطین‘‘ میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کو سال 2014ء میں فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے اور مسلسل جد وجہد جاری رکھنے پر بہترین کارکردگی کے اعزاز سے نوازا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2616817 تاریخ اشاعت : 2014/12/09
بین الاقوامی گروپ:مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر کا کہنا ہے کہ اسلام میں اپنی بات منوانے کیلئے قتل و غارت گری کی کوئی گنجائش نہیں، ہمیں بھارت، افغانستان اور ایران سے اپنے معاملات درست کرنا ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 2616421 تاریخ اشاعت : 2014/12/08
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کےصدر ممنون حسین نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ ملاقات میں کہاہے کہ دہشت گردوں کو دونوں ممالک کے تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 2615909 تاریخ اشاعت : 2014/12/07
بین الاقوامی گروپ:دارلقرآن اہل بیت لائبریری کی جانب سے امام بارگاہ فاطمیہ میں قرآنی اسلامی معارف کی کلاسیں منعقد ہوں گی
خبر کا کوڈ: 2615300 تاریخ اشاعت : 2014/12/06
بین الاقوامی گروپ:امیر جماعت الدعوۃ کا اجتماع میں خطاب میں کہنا تھا کہ جہاد کو دہشت گردی قرار دیا جا رہا ہے اور دہشت گردی کے نام پر عالمی سازشیں کی جا رہی ہیں، نائن الیون کے بہانے امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے افغانستان پر حملہ کیا، 13سال جاری رہنے والی اس جنگ میں اسے بدترین شکست کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2615268 تاریخ اشاعت : 2014/12/05
بین الاقوامی گروپ: امام بارگاہ امام رضا {ع} میں مجالس سے علامہ کاظم بہجتی خطاب کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2614570 تاریخ اشاعت : 2014/12/03
بین الاقوامی گروپ: سخت سیکورٹی میں پچاس سے زائد بسوں کا قافلہ گذشتہ رات ایران بارڑر کی جانب روانہ
خبر کا کوڈ: 2614235 تاریخ اشاعت : 2014/12/02
بین الاقوامی گروپ: دو دن قبل مجلس وحدت مسلمین کے رہنما اور شہرپاراچنارمیں آیت اللہ سیستانی کےنمائندے علامہ عرفانی کو اسلام آباد میں شہیدکیا گیا
خبر کا کوڈ: 2612563 تاریخ اشاعت : 2014/11/28
وزارت داخلہ کی رپورٹ؛ تنظیم پاک فوج اور شیعہ عوام کو ٹارگٹ بناناچاہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2612458 تاریخ اشاعت : 2014/11/28
بین الاقوامی گروپ: پاکستان ی وزیر دفاع نے کہا کہ داعش شام کی حکومت کے لیے لڑائی میں اٹھی تھی اور اب دنیا اسے دہشت کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے، ہم اسے خطے میں امریکی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا اثر سمجھ سکتے ہیں"۔
خبر کا کوڈ: 2612311 تاریخ اشاعت : 2014/11/26
بین الاقوامی گروپ: قرآنی مقابلوں میں ملکی سربراہان شرکت کرکے طلباء کی حوصلہ افزائی کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2611924 تاریخ اشاعت : 2014/11/26
بین الاقوامی گروپ: غیر ملکی ایجندے پر سرگرم عمل دہشت گرد قوتیں اور انتہا پسند دہشت گرد گروہ ربیع الاول کے مبارک مہینے میں جلوسوں پر حملہ کرنے کی گھناؤنی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1475575 تاریخ اشاعت : 2014/11/21
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کی کا لعدم تنظیم جنداللہ نے داعش کی اطاعت قبول کر لی ہے
خبر کا کوڈ: 1474777 تاریخ اشاعت : 2014/11/18
بین الاقوامی گروپ: عظمت قرآن سیمینار کل پنجاب میں منعقد کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1474774 تاریخ اشاعت : 2014/11/18
بین الاقوامی گروپ:امریکہ داعش کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1474380 تاریخ اشاعت : 2014/11/17
بین الاقوامی گروپ: ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد سے ملاقات، وزیر پارلیمانی امور نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی، تفتان میں پھنسے زائرین کی بخیر و خوبی گھروں کو واپسی کیلئے سیکرٹری داخلہ کو ہدایات بھی جاری کر دی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 1472761 تاریخ اشاعت : 2014/11/12
بین الاقوامی گروپ: پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے : یوم عاشور پر کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں دہشتگردی کے خطرات کے باوجود پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اپنی حکمت عملی اور فول پروف سکیورٹی کے ذریعے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا ۔
خبر کا کوڈ: 1471117 تاریخ اشاعت : 2014/11/08
بین الاقوامی گروپ:میزان چوک کوئٹہ میں نمازظہرین کی باجماعت ادائیگی مولانا ابن الحسن کی امامت میں
خبر کا کوڈ: 1470215 تاریخ اشاعت : 2014/11/05
بین الاقوامی گروپ:نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی یاد میں یوم عاشور آج منایا جارہا ہے ، لاہوراور کراچی میں مرکزی جلوس برآمد ہو گیا ہے جبکہ راولپنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں بھی شبیہہ علم اور ذوالجناح کے جلوس نکالے جائیں گے اور مجالس عزا بھی ہونگی جن میں علما اور ذاکرین شہداءکربلا کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1470003 تاریخ اشاعت : 2014/11/04