پاکستان

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ نواز شریف حکومت کے لوگ لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ، طالبان اور داعش دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2621940    تاریخ اشاعت : 2014/12/19

بین الاقوامی گروپ: ایران کی پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے ایک پیغام میں، پاکستان کے شہر پیشاور میں ایک اسکول میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے پر، پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینٹ کے سربراہوں کو تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2621745    تاریخ اشاعت : 2014/12/18

بین الاقوامی گروپ: سیکیورٹی خدشات کے باعث سزائے موت پانے والے دہشتگردوں کے نام افشاں نہیں کئے جاسکتے۔ ملک بھر میں جیلوں کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے، رحم کی اپیل مسترد کئے جانے کے بعد تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2621744    تاریخ اشاعت : 2014/12/18

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے شہر پشاور میں فوجی اسکول پرطالبان کے بہیمانہ اور بزدلانہ حملہ میں بےگناہ بچوں کے جاں بحق ہونے پر بہت سے ملکوں نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئےاس حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے اسلامی، انسانی اور اخلاقی اقدار کے خلاف قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2620486    تاریخ اشاعت : 2014/12/17

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکریٹری نے اپنے مذمتی بیان میں کہنا تھا کہ جب تک شہروں میں موجود دہشتگردوں کے سلیپر سلز ختم نہیں کیے جاتے اس وقت تک دہشتگردوں سے چھٹکارا ممکن نہیں، لٰہذا آپریشن ضرب عضب کا دائرہ پورے ملک تک بڑھایا جائے۔مجلس وحدت مسلمین کا 3 روزہ سوگ کا اعلان۔
خبر کا کوڈ: 2620474    تاریخ اشاعت : 2014/12/17

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے شہر پشاور میں پاکستان ی فوج کے زیر انتظام اسکول پر سلفی وہابی طالبان دہشتگردوں کے حملے میں اب تک 145 بچے جاں بحق اور 250 زخمی ہوگئے ہیں۔اس بھیانک اور خوفناک حملے کی ذمہ داری طالبان دہشت گردوں نے قبول کرلی ہے پاکستان سے طالبان کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے وہابی اور دیوبندی مدارس کا خآتمہ بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2620470    تاریخ اشاعت : 2014/12/17

بین الاقوامی گروپ: ایوان اقبال لاہور میں ہونے والے کنونشن سے خطاب میں اہل سنت رہنماؤں کا کہنا تھا کہ دینی مدارس کی تقسیم نہیں اصلاح چاہتے ہیں، مدارس اہل سنت آپریشن ضرب عضب کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ اہلسنت مدارس دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کے ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2618509    تاریخ اشاعت : 2014/12/15

بین الاقوامی گروپ: منامہ میں پاکستان کے سفیر محمد سعید خان نے اعتراف کیا ہے کہ بحرین کی حکومت نے دسیوں ہزار پاکستان یوں کو بحرین کی شہریت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2618494    تاریخ اشاعت : 2014/12/15

بین الاقوامی گروپ: ایران کے وزیر اقتصادیات اور پاکستان ی وزیر پٹرولیم نے تین سالہ معطلی کے بعد پاکستان کو ایران سے تیل کی برآمد دوبارہ شروع کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2618493    تاریخ اشاعت : 2014/12/15

بین الاقوامی گروپ: انٹیلی جنس اداروں نے داعش کے امیر کے نمائندے سمیت دو دیگر غیر ملکیوں کی پاکستان میں موجودگی اور کالعدم تنظیموں کو ساتھ ملاکر سرگرمیاں کرنے کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2618483    تاریخ اشاعت : 2014/12/15

بین الاقوامی گروپ: ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم کا راولپنڈی میں چہلم سید الشہداء(ع) کے جلوس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دنیا میں اگر کہیں صرف پانچ سو لوگ جمع ہو جائیں تو پوری دنیا کا میڈیا اپنے کیمروں کو وہاں فوکس کر دیتا ہے۔ اس وقت کربلا میں دو کروڑ سے زائد آزاد پسند انسان جمع ہیں، جنہیں کوریج نہیں دی جارہی۔
خبر کا کوڈ: 2617942    تاریخ اشاعت : 2014/12/14

بین الاقوامی گروپ: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے چہلم شہدائے کربلا (ع) کے مرکزی جلوس میں باجماعت نماز ظہرین کا اہتمام ایم اے جناح روڈ پر مسجد و امام بارگاہ علی رضاؑ کے سامنے کیا گیا، نماز ظہرین کی امامت علامہ سید منور علی نقوی نے کی۔
خبر کا کوڈ: 2617922    تاریخ اشاعت : 2014/12/14

بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمھوریہ ایران کی اسلامی ثقافت اور رابطہ کونسل نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا انصار کے چہلم کے موقع پر پہلی "بین الاقوامی اربعین حسینی 2014ء ایوارڈ" میں اہل پاکستان کو شرکت کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 2617840    تاریخ اشاعت : 2014/12/13

بین الاقوامی گروپ: ملتان میں عشرہ مجالس کے دوران خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا شہر قائد سمیت ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈان قابل دید ہے۔
خبر کا کوڈ: 2617835    تاریخ اشاعت : 2014/12/13

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور سیکرٹری امور خارجہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر باشعور شہری امن چاہتا ہے، شیعہ اور سنی داعش کو کچلنے کے لئے آمادہ اور تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2617705    تاریخ اشاعت : 2014/12/12

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے عالمی امور کے معروف تجزیہ نگار سجادمیر نے کہا ہے کہ اب اسرائیل ناقابل تسخیر نہیں ہے اور اس نے شام کی صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس ملک پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2617183    تاریخ اشاعت : 2014/12/10

بین الاقوامی گروپ: دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ سال 2015ء کو فلسطینیوں کے حقوق کی واپسی اور فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی کا بین الاقوامی سال قرار دیا جائے، جبکہ کانفرنس کے شرکاء نے اعلان کیا کہ آئندہ برس 29نومبر سنہ2015ء کو فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے بعنوان ’’فلسطینیوں کے ساتھ بین الاقوامی نا انصافی ‘‘ کا دن منایا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 2616842    تاریخ اشاعت : 2014/12/09

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ‘اسرائیل اور ہندوستان پاکستان میں امن نہیں چاہتے اس لئے کہ ان کی طرف سے ہمیشہ شدت پسندوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2616827    تاریخ اشاعت : 2014/12/09

بین الاقوامی گروپ: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ’’دوسرا عالمی کنونشن برائے حقوق واپسی فلسطین‘‘ میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کو سال 2014ء میں فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے اور مسلسل جد وجہد جاری رکھنے پر بہترین کارکردگی کے اعزاز سے نوازا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2616817    تاریخ اشاعت : 2014/12/09

بین الاقوامی گروپ:مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر کا کہنا ہے کہ اسلام میں اپنی بات منوانے کیلئے قتل و غارت گری کی کوئی گنجائش نہیں، ہمیں بھارت، افغانستان اور ایران سے اپنے معاملات درست کرنا ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 2616421    تاریخ اشاعت : 2014/12/08