بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اور باجوڑ کے علماء نے سعودی عرب کے ساتھ آج عیدمنانے کا اعلان کر دیا ہے / ملک کے باقی حصوں میں کل عید متوقع
خبر کا کوڈ: 1434432 تاریخ اشاعت : 2014/07/28
بین الاقوامی گروپ: ماہرین محکمہ موسمیات اورعلم نجوم کے مطابق منگل انتیس جولائی کو عید کا قوی امکان ہے
خبر کا کوڈ: 1433989 تاریخ اشاعت : 2014/07/27
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور قدس کمیٹی کی دعوت پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے میں شیعہ سنی اور مرد و خواتین کی بھر پور شرکت
خبر کا کوڈ: 1433277 تاریخ اشاعت : 2014/07/26
بین الاقوامی گروپ:مختلف شہروں میں ، نماز جمعہ کے بعد اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلیاں بھی نکالی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 1433167 تاریخ اشاعت : 2014/07/25
بین الاقوامی گروپ: بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے فرمان اور غزہ مظالم کی مذمت کے لیے جلوس اور ریلیوں کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 1432961 تاریخ اشاعت : 2014/07/25
بین الاقوامی گروپ: نام نہاد عالمی اداروں سمیت مسلم حکمرانوں کی خاموشی کی شدید مذمت
خبر کا کوڈ: 1432904 تاریخ اشاعت : 2014/07/24
بین الاقوامی گروپ: «عالمی یوم قدس »، رمضان کے آخری جمعے کو منایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1431352 تاریخ اشاعت : 2014/07/20
بین الاقوامی گروپ : غزہ میں جاری مظالم پرہر مسلمان کا دل خون روتا ہے۔ جماعت اہلسنت
خبر کا کوڈ: 1431348 تاریخ اشاعت : 2014/07/20
بین الاقوامی گروپ :اگر مسلمان ممالک اور مسلم حکمران متحد ہو جائیں اور اپنے اختالافات کو بالائے طاق رکھیں تو مسلمانوں کا قبلہ اول بیت المقدس بہت جلد بازیاب کروایا جا سکتا ہے
خبر کا کوڈ: 1430962 تاریخ اشاعت : 2014/07/19
بین الاقوامی گروپ:معروف عالم دین اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا قاری عثمان کاکہنا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت اور مشرق وسطیٰ سمیت پاکستان میں دہشت گردی میں امریکہ ملوث ہے اور غزہ پر جاری صیہونی اسرائیلی جارحیت امریکی ایماء پر کی جا رہی ہے
خبر کا کوڈ: 1430858 تاریخ اشاعت : 2014/07/18
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کی تمام مساجد اور امام بارگاہوں میں حضرت علی(ع) کے حوالے سے خصوصی مجالس کا اہتمام کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1430856 تاریخ اشاعت : 2014/07/18
بین الاقوامی گروپ: کشمیریوں کے علاوہ پاکستان کے اکثر شہروں میں صیھونی مظالم اور عالمی برادری کی خاموشی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1430855 تاریخ اشاعت : 2014/07/18
بین الاقوامی گروپ:ملک کی مذہبی تنظیموں کا یہ اتحاد آئندہ جمعہ یعنی 18 جولائی کو اسرائیل کے خلاف یوم مذمت منانے کا اعلان کرتا ہے اور تمام پاکستان یوں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ اس روز غاصب صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف اپنی آواز بلند کریں
خبر کا کوڈ: 1430409 تاریخ اشاعت : 2014/07/16
بین الاقوامی گروپ :عالمی طاقتیں اسرائیل کوکھلی بربریت سے روکیں،غزہ میں قتل عام نسل کشی کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 1430334 تاریخ اشاعت : 2014/07/16
بین الاقوامی گروپ:سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اسرائیل کا جنگی جنون انسانیت کے لیے بدترین خطرہ بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1430119 تاریخ اشاعت : 2014/07/15
بین الاقوامی گروپ: پاکستان علماء کونسل کے زیراہتمام لاہور میں یکجہتی فلسطین کانفرنس منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 1429666 تاریخ اشاعت : 2014/07/14
بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں مخلتف سیاسی اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے غزہ جارحیت کی مذمت اور اسرائیلی پرچم نظر آتش کئے گیے۔
خبر کا کوڈ: 1429643 تاریخ اشاعت : 2014/07/14
بین الاقوامی گروپ: حکومت امن و امان کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ عبدالمالک بلوچ
خبر کا کوڈ: 1428237 تاریخ اشاعت : 2014/07/11
بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام اور بھار قرآن کے حوالے سے ادارہ ثقافت بلوچستان قرآنی نمائش کا اہتمام کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428236 تاریخ اشاعت : 2014/07/11
بین الاقوامی گروپ:بنوں میں سپاہ صحابہ کی طرف سے داعش دہشت گرد گروہ کے ملعون خلیفہ ابوبکر البغدادی کی حمایت میں جبکہ بانی پاکستان قائد اعظم کے خلاف وال چاکنگ کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1427916 تاریخ اشاعت : 2014/07/09