پاکستان

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:عیدالاضحی کے موقع پر بحریہ ٹاﺅن لاہورمیں دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کا افتتاح کردیاہے جس میں 70 ہزار نمازیوں کی گنجائش موجود ہے اور25 ہزار نمازی مسجد کے احاطے میں بیٹھ سکتے ہیں جو کہ کسی بھی پاکستان ی مسجد کے احاطے میں نمازیوں کی سب سے زیادہ گنجائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 1458720    تاریخ اشاعت : 2014/10/10

بین الاقوامی گروپ:عید الاضحیٰ کے دوسرے دن بھی ملک بھر کے ہزاروں فرزاندان اسلام اللہ تبارک و تعالیٰ کے حضور سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں جبکہ دیگر افراد اعزا و اقربا سے ملاقاتوں اور سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1458023    تاریخ اشاعت : 2014/10/07

بین الاقوامی گروپ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے شام میں داعش (الدولۃ االاسلامیہ) سے اتحاد کے حوالے سے بیان واپس کی تردید کر دی
خبر کا کوڈ: 1457584    تاریخ اشاعت : 2014/10/06

بین الاقوامی گروپ: خانہ فرہنگ ایرن کوئٹہ کے ڈائریکٹر کے مطابق جمعرات سے نمائش کا آغاز ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 1454067    تاریخ اشاعت : 2014/09/26

بین الاقوامی گروپ: کراچی یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات کے سربراہ پروفیسر «شکیل اوج» کو خانہ فرہنگ ایران کراچی آتے ہوئے شہید کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1452490    تاریخ اشاعت : 2014/09/22

بین الاقوامی گروپ: وفاق المدارس نے قرآن وحدیث سے متصادم نصاب تعلیم میں ہر قسم کی تبدیلی کو غیر قابل قبول قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1452481    تاریخ اشاعت : 2014/09/22

بین الاقوامی گروپ:جمعیت علماء پاکستان کراچی کے صدر علامہ قاضی احمد نورانی کہا ہے کہ ایسے لوگوں کے حامیوں کی وطن عزیز پاکستان میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1451216    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

بین الاقوامی گروپ:ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اپنے الگ الگ پیغام میں صدر و وزیراعظم نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ ایرانی عوام کو آیت اللہ خامنہ ای کی بہترین رہنمائی میسر رہے۔
خبر کا کوڈ: 1448953    تاریخ اشاعت : 2014/09/10

بین الاقوامی گروپ:داعش کی دھمکیوں کو سنجیدہ لیا جائے اور ملک کی حفاظت کے لئے ٹھوس تدابیر اختیار کی جائیں۔
خبر کا کوڈ: 1447711    تاریخ اشاعت : 2014/09/07

بین الاقوامی گروپ:عراق اور شام میں سرگرم جنگجو تنظیم ISISکا منشور خیبرپختونخواہ کے دارلحکومت پشاور اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں بھی تقسیم کردیاگیاہے اور عام لوگوں سے داعش کی حمایت کی درخواست کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1446551    تاریخ اشاعت : 2014/09/03

بین الاقوامی گروپ: داعش استعمار کے پروردہ ہیں، انکا مقابلہ کرنے والا کوئی نہیں عالم عرب میں وہ من گھڑت نظریات کے حامل ہیں
خبر کا کوڈ: 1442667    تاریخ اشاعت : 2014/08/24

بین الاقوامی گروپ: پاکستان ی حکومت اور مختلف مذہبی تنظیموں اور پارٹیوں کی دعوت پر سترہ اگست کو یوم فلسطین منایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1439342    تاریخ اشاعت : 2014/08/15

بین الاقوامی گروپ: صھیونی مظالم کے خلاف حیدر آباد میں مظاہروں کا انعقاد
خبر کا کوڈ: 1438560    تاریخ اشاعت : 2014/08/12

بین الاقوامی گروپ: وفاقی حکومت نے 17 اگست کو یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا
خبر کا کوڈ: 1437944    تاریخ اشاعت : 2014/08/10

بین الاقوامی گروپ:اسرائیل اور فلسطین کے درمیان 72 گھنٹے کی جنگ بندی ختم ہوتے ہی صورتحال پھر کشیدہ ہوگئی جس کے بعد اسرائیلی فوج نے حماس کے ٹھکانوں پر دوبارہ فضائی حملے شروع کردیئے اور الزام عائد کیا ہے کہ حماس کی جانب سے راکٹ حملوں کے بعد کارروائی شروع کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1437532    تاریخ اشاعت : 2014/08/09

بین الاقوامی گروپ: اسلامی کانفرنس کے تعاون سے اس علمی ٹیکنالوجی نشست کا اہتمام اسلام آباد میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1437010    تاریخ اشاعت : 2014/08/08

بین الاقوامی گروپ:فلسطین امن کانفرنس کے شرکانے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ نہتے فلسطینیوں پر جاری جنگ کے بعداسرائیل کودہشت گرد ملک قرار دیا جائے
خبر کا کوڈ: 1436768    تاریخ اشاعت : 2014/08/06

بین الاقوامی گروپ:نماز عید میں ملکی سلامتی و خوش حالی اور قیام امن کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ عید کے موقع پر ملک بھر میں سخت سیکیورٹی کے انتظامات
خبر کا کوڈ: 1434623    تاریخ اشاعت : 2014/07/29

بین الاقوامی گروپ: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق شوال کا چاند نظر آگیا ہے کل عید فطر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1434580    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

بین الاقوامی گروپ:علامہ اقبال اور قائد اعظم اسرائیل کو ایک ناجائز ریاست سمجھتے تھے، ثاقب اکبر
خبر کا کوڈ: 1434469    تاریخ اشاعت : 2014/07/28