سعودی عرب - صفحہ 4

سعودی عرب - صفحہ 4

IQNA

ٹیگس
ایکنا اسلام آباد: 2024 میں 18 سے 20 دن کے حج کا پیکیج بھی دیا جائے گا، 40 دن یا مختصر حج کا فیصلہ حجاج کرام خود کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515006   تاریخ اشاعت : 2023/09/25

ایکنا ریاض: وزیر أمور اسلامی عبداللطیف آل شیخ نے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے کامیاب قرآء کے ناموں کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514923   تاریخ اشاعت : 2023/09/10

ایکنا تھران: ایران اور سعودی تعلقات کئی مہینوں سے قایم ہوچکا ہے تاہم حالیہ دنوں ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ سعودی عرب اور بن سلمان سے ملاقات کے بعد نئے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514819   تاریخ اشاعت : 2023/08/22

رهنما انصارالله:
ایکنا یمن: تحریک انصارالله کے رہنما نے سعودی عرب اور امارات کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ یمن جنگ کو طول دینا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514766   تاریخ اشاعت : 2023/08/13

ایکنا امریکہ: امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر نے اپنے مشیر خاص کو سعودی اور اسرائیل کے دورے پر روانہ کیا ہے تاکہ الیکشن میں اس تعلقات کا کریڈٹ لے سکے۔
خبر کا کوڈ: 3514706   تاریخ اشاعت : 2023/08/01

ایکنا مصر: جس نے نفس سے شکست کھائی وہ ہار گیا اور جس نے نفس پر غلبہ پایا وہ فاتح ہے گرچہ ظاہری طور پر شکست کھائے اور اس حوالے سے ہم حسین بن علی(ع) کا فاتح سمجھتے ہیں کو مقتل جاکر بھی صابر رہا۔
خبر کا کوڈ: 3514672   تاریخ اشاعت : 2023/07/25

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے اور عید کے دن کا بھی اعلان ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514486   تاریخ اشاعت : 2023/06/18

نئی فلم «اسپائیڈرمین» میں ہمجنس پرستوں کی حمایت پر اسلامی ممالک میں ممنوع ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3514485   تاریخ اشاعت : 2023/06/18

سعودی اعلی عدالت نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ آج بروز اتوار کی شام کو ماه ذی‌الحجه دیکھنے کا اہتمام کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514484   تاریخ اشاعت : 2023/06/18

اسٹار فٹبالر اور فرنچ مسلمان کھلاڑی کریم نے عرب ٹیم الاتحاد میں شمولیت پراظھار خیال پیش کیا.
خبر کا کوڈ: 3514470   تاریخ اشاعت : 2023/06/15

ایکنا تھران: سعودی حکام کے مطابق اس سال کورونا سے قبل کی تعداد کے برابر حجاج کی آمد متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514412   تاریخ اشاعت : 2023/06/03

ایکنا تھران: امریکہ نے اسرائیل اور سعودی عرب تعلقات بحالی کے لیے کوششیں تیز کردی۔
خبر کا کوڈ: 3514336   تاریخ اشاعت : 2023/05/20

ایکنا تھران: دوسالانہ اسلامک آرٹ نمایش جدہ میں جاری ہے جسمیں بعض نادر اور نایاب قرآنی نسخے پیش کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514328   تاریخ اشاعت : 2023/05/19

ایکنا تھران: اسلامک ڈیولپمنٹ بینک کا اجلاس جدہ میں ہورہا ہے جسمیں پچاس ممالک کے ماہرین شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514290   تاریخ اشاعت : 2023/05/13

ایکنا تھران: برازیل کے شھر«سائوپائولو» میں قرآنی نمائش منعقد کی گیی جسمیں جدید ٹیکنالوجی سے اس کو رونق بخشی گیی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3514267   تاریخ اشاعت : 2023/05/09

ایکنا تھران: پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3514248   تاریخ اشاعت : 2023/05/06

ایکنا تھران: او آئی سی کے مطابق اعلی رکنی وفد جلد سوڈان کا دورہ کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514245   تاریخ اشاعت : 2023/05/06

ایکنا تھران: حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن مقابلے صفر کے مہینے میں مکہ کی «مسجدالحرام» میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514242   تاریخ اشاعت : 2023/05/06

ایکنا تھران: «حیات سندی» نے سعودی خواتین بارے تصورات کو چیلنج کرتے ہوئے علمی میدان میں کارنمایاں سے رقم تاریخ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514220   تاریخ اشاعت : 2023/05/02

ایکنا تھران: سعودی وزارت مذہبی امور کی جانب سے ایک لاکھ قرآن تحفے میں پیش کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514067   تاریخ اشاعت : 2023/04/08