ایکنا: شہادت امام جواد (ع) کے حوالے سے زائرین کے لیے بغداد میں جامع خدماتی منصوبہ فعال کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518559 تاریخ اشاعت : 2025/05/28
ایکنا: گورنر کربلا نے کہا ہے کہ کربلا کے تقدس کو پامالی سے بچانے کے لیے اقدام کیا جارہا ہے اور کرسمس کے درخت لگانے سے روکا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515595 تاریخ اشاعت : 2023/12/31
بین الاقوامی گروپ: خواتین سے متعلق متنازع بیان دینے پر سعودی عالم دین کی امامت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503571 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
بین الاقوامی گروپ: گورنر کے مطابق انتہا پسندی کا خاتمہ، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے اور اہم قومی امور پر عسکری اور سیاسی قیادت ایک پیج پر ہیں
خبر کا کوڈ: 3434755 تاریخ اشاعت : 2015/11/02
بین الاقوامی گروپ:اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ شیخ خالد عبدالوهاب الملا نے اپنے ایک پیغام میں داعش کی طرف سے عراق کے موصل میں موجودہ تاریخی میوزیم کو تباہ کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس صوبہ کے گورنر کی طرف سے اس سلسلہ میں رد عمل کو عراقی قوم کی توہین قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2914438 تاریخ اشاعت : 2015/03/01
بین الاقوامی گروپ: ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان کے گورنر علی اوسط ہاشمی سے بلوچستان کے شیعہ سنی علماءوفد نے ملاقات میں اتحاد امت پر زور دیا
خبر کا کوڈ: 2714867 تاریخ اشاعت : 2015/01/16