ایکنا: ماہ محرم کی آمد کے ساتھ ہی کے ساتھ ہی مختلف مقدس مقامات پر خصوصی تقریب کے دوران امام حسین علیہ السلام کے ماتمی پرچم لہرائے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3516719 تاریخ اشاعت : 2024/07/12
ایکنا: ماہ محرم کے آغاز کے ساتھ ہی، حضرت ابوالفضل العباس (ع) کے روضہ کے گنبد کے سرخ پرچم کو اتارکر اس حرم کے اوپر عزائیہ پرچم نصب کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516709 تاریخ اشاعت : 2024/07/09
ایکنا: ماہ محرم کی شروعات کے ساتھ ہی، ۹ جولائی بروز اتوار کو روضہ رضوی میں خادمین کی طرف سے سید الشہداء (ص) کے سوگ کے آغاز کے لیے " صلاہ" کی روایتی رسم کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516707 تاریخ اشاعت : 2024/07/09
ایکنا: نجف اشرف میں حرم علوی کی سلائی اور کڑھائی ورکشاپ نے ماہ محرم کی آمد کے موقع پر سیاہ جھنڈیوں کی تیاری شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516687 تاریخ اشاعت : 2024/07/06
ایکنا: عراقی وزیر داخلہ نے سلامتی اور استحکام کو بڑھانے اور مضبوط کرنے کے لیے وسیع کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک کی جانب سے تاسوعا (9 محرم )، عاشورا اور اربعین کی زیارتوں کے انعقاد کے لیے تیاریاں مکمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516679 تاریخ اشاعت : 2024/07/04
ایکنا: تھائی شیعوں کی امتیازی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ ہے کہ سید الشہداء حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے لیے ہر سال ملک بھر میں ان کی مساجد اور امامبارگاہیں بالخصوص بنکاک شہر میں ماتمی تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اسی طرح ملک کے جنوب میں واقع شہروں میں بھی جن میں نخن سیتامارات، سوٹن، ٹرانگ اور پتالونگ شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516677 تاریخ اشاعت : 2024/07/03
ایکنا دھلی نو: ہندوستان کے شہر شہر، گاؤں گاؤں اور قصبہ قصبہ میں محرم کے جلوس اپنے قدیم روایات کے مطابق نکالے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3514694 تاریخ اشاعت : 2023/07/30
ایکنا دھلی : ہندوستان میں امام حسین کے عزادار شہر شہر، گلی گلی اور گاؤں گاؤں کربلا کی یاد تازہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514662 تاریخ اشاعت : 2023/07/24
ایکنا تھران: اسلامی مراکز یورپ کے تعاون سے ایام محرم میں مجالس عزاداری امام حسین(ع) منعقد کی جارہی ہیں جہاں ابا عبدالله(ع) کے چاہنے والے شریک ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514658 تاریخ اشاعت : 2023/07/23
ایکنا مکہ: نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514648 تاریخ اشاعت : 2023/07/21
ایکنا کوئٹہ: طلبا اور طالبات کو فکر حسینی اور فلسفہ قیام امام سے آشنائی کے لیے شہید مطہری کی کتاب " حماسہ حسینی" کو موضوع بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514646 تاریخ اشاعت : 2023/07/21
ایکنا عراق: آیتالله العظمی سیستانی کے دفتر نجف اشرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جعمرات کو یکم محرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514644 تاریخ اشاعت : 2023/07/20
ایکنا مکہ: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی کے مطابق نیا غلاف کعبه جو ملک عبدالعزیز کمپلیکس میں تیار ہوا ہے مسجدالحرام پہنچا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514641 تاریخ اشاعت : 2023/07/19
ایکنا کربلا: آستانہ مقدس حسینی میں توہین قرآن کی مذمت میں شب اول محرم کو قرآن اٹھانے کی تقریب منعقد کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514640 تاریخ اشاعت : 2023/07/19
ایکنا عراق: عراقی حکام کے مطابق عشرہ اول کی عزادارای کے لیے تمام سیکورٹی اور صحت کے انتظامات مکمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514639 تاریخ اشاعت : 2023/07/19
پہلی بار تاریخ میں ایک ہوائی جہاز جس کا پورا عملہ خواتین پر مشتمل ہیں انڈین خواتین کو لیکر حج پر پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514457 تاریخ اشاعت : 2023/06/12
افغانستان میں طالبان نے مرد سرپرستوں کے بغیر خواتین کے جہاز میں سفر پرپابندی عائد کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3511571 تاریخ اشاعت : 2022/03/27
بین الاقوامی گروپ: عالمی یوم علی اصغر کے پروگرام جمعے کی صبح بیک وقت ایران اور دنیا کے اکتالیس ملکوں میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3503573 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
بین الاقوامی گروپ:عاشورا تجدید حیات کا دن ہے ،آج کا دن کوثر حسسینی کی نہر میں اپنے آپ کو دھونے،اپنے اندر روح اسلام پھونکنے کا دن ہے۔امر بالمعروف ،نہی المنکر ،احساس شہادت ،احساس جہاد، راہ حق میں فداکاری کو یاد رکھنے کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3393030 تاریخ اشاعت : 2015/10/24
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 3392810 تاریخ اشاعت : 2015/10/23