ایران

iqna

IQNA

ٹیگس
آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے تعاون سےعراق اورمشہد مقدس کے زائرین کو زیادہ سے زیادہ خدمات کی فراہمی کے لئے آستان قدس رضوی کے مختلف شعبوں کےعہدیداروں کا ایک وفد عراق روانہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511182    تاریخ اشاعت : 2022/01/25

تہران(ایکنا) مرحوم شیخ احمد عامر آٹھ سال قبل ایران ی قرآنی سپریم کونسل کی نشست میں حاضر ہوئے تھا جہاں انہوں نے دعائیہ قرآت کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3511164    تاریخ اشاعت : 2022/01/23

روس کے بحرالکاہل بیڑے نے کہا ہے کہ ایران اور چین کے ساتھ مشترک بحری مشق انجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511150    تاریخ اشاعت : 2022/01/21

وال سٹریٹ جرنل نے ابوظہبی پر انصار اللہ یمن کے حالیہ حملے کو دلیرانہ کارروائی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511147    تاریخ اشاعت : 2022/01/20

ایران ی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روسی فیڈریشن کے درمیان تعلقات کے حوالے سے ایک نیا روڈ میپ تیار کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511142    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

بین الاقوامی گروپ: ایران کےجنوب مشرقی بارڈر میر جاوہ سے کربلائے معلی جانے کے لئے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں بہتر فیصد اضافہ ہوا ہے.
خبر کا کوڈ: 3506771    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیری عوام کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی موقف کی قدردانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506566    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

بین الاقوامی گروپ: شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا بہر میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور جمعہ کی رات یعنی شب شہادت سے ہی عالم اسلام کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505718    تاریخ اشاعت : 2019/02/09

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے 33 روزہ جنگ میں کامیابی کی بارہویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ماضی کی نسبت بہت زیادہ مضبوط ہے اور پابندیوں کے ذریعے ایران کے نظام کو ختم کرنے یا اسکے ارادوں کو تبدیل کرنے والوں کی خواہشیں کبھی پوری نہیں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3504975    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

بین الاقوامی گروپ: ٹرمپ کے یروشلم کی حیثیت کے بارے اعلان نے مسلمانوں کے دل کو دکھایا ہے۔ مسلمان اگر متحد ہو کر قدم اٹھائیں تو یہود کو شکست دے سکتے ہیں۔ ہمیں مسلم حکمرانوں سے کوئی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
خبر کا کوڈ: 3503978    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

بین الاقوامی گروپ: ایران کے دورے پر جانیوالے بلوچستان اسمبلی کے چودہ رکنی وفد سے ملاقات کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں۔ پارلیمانی امور میں دو طرفہ مشاورت خوش آئند اقدام ہے۔ دونوں برادر اسلامی ممالک ایک دوسرے کیساتھ کھڑے ہوکر باہمی تعاون سے مشکلات کا خاتمہ کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 3503669    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں انقلاب اسلامی کی سپریم کونسل کے معزز اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ نہیں کہتا کہ ساری دنیا سے رابطہ کاٹ لیا جائے، لیکن ہمیں اپنی عظیم قدرت اور طاقت کو دوسروں کے عصاء سے تبدیل نہیں کرنا چاہیئے۔ اگر ہم اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کے بجائے دوسروں کے سہارے کی تلاش میں ہوں تو یہ بہت بڑی غلطی ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3503572    تاریخ اشاعت : 2017/09/23

بین الاقوامی گروپ: عینی شاہدین کے مطابق درجنوں افراد کو قتل کرنے کے بعد فوج نے شیخ ابراہیم زکزاکی کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے اور ابھی تک ان کی کوئی خبر نہیں۔ اس حملے کا جھوٹا جواز یہ بنایا جا رہا ہے کہ شیعہ، آرمی جنرل کو مارنا چاہتے تھے۔ یہاں یہ بات واضح ہو کہ شیعہ نائجیریا میں بھی انتہائی پرامن ہیں۔ نائجیریا کی فوج جو بوکو حرام سے نہیں لڑ سکتی، وہ اب نہتے لوگوں پر گولیاں برسا رہی ہے۔ کیا یہ وحشیانہ بربریت کسی عرب ملک کے کہنے پر تو نہیں کی جا رہی۔؟
خبر کا کوڈ: 3464118    تاریخ اشاعت : 2015/12/17

بین الاقوامی گروپ: رواں برس ستمبر میں سعودی عرب میں حج کے دوران پیش آنے والے سانحہ منیٰ کے تقریباً 3 ماہ انکشاف ہوا ہے کہ سانحے میں سعودی حکام کی جانب سے تصدیق کی گئی ہلاکتوں کے برعکس 3 گنا زائد یعنی کم از کم 2411 حجاج جاں بحق ہوئے.
خبر کا کوڈ: 3462032    تاریخ اشاعت : 2015/12/11

بین الاقوامی گروپ: ایران کے سائبر پولیس چیف کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے 53 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ داعش سے تعلق رکھنے والی 132 ویب سائٹس کو بند کردیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3460981    تاریخ اشاعت : 2015/12/08

بین الاقوامی گروپ: صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کو تقویت پہنچانے کے مقصد سے داعش کو نابود کرنے کے کوئی معنی نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3460144    تاریخ اشاعت : 2015/12/06

بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران میں کل بدھ کے روز نواسہ رسول حضرت امام حسین(ع)کا چہلم انتہائی احترام اور عقیدت کے ساتھ منایا گیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3459475    تاریخ اشاعت : 2015/12/03

بین الاقوامی گروپ: شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان نے یورپی جوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط کی جانب اشارہ کرتے ہوئے آپ کو جغرافیائی سرحدوں سے بالاتر رہبر قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی ساری دنیا کو ایک انسانی خاندان کے طور پر دیکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3459331    تاریخ اشاعت : 2015/12/02

بین الاقوامی گروپ:انتہاپسندی کاجن بوتل سے نکالنےکے بعد امریکہ خود بھی کنفیوژن کا شکار ہے ۔ پاکستانی تجزیہ نگار
خبر کا کوڈ: 3455606    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے یورسٹیوں اور دیگر اہم علمی اداروں کے سربراہوں سے خطاب میں علمی پیشرفت سے بہتر استفادہ اور اسلامی تہذیب کو ماڈرن شکل میں تطبیق اور پیش کرنے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3447372    تاریخ اشاعت : 2015/11/12