ایران - صفحہ 28

ایران - صفحہ 28

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کو اسلامی، انسانی اور اخلاقی بنیادوں پر اس المناک واقعہ کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے اور اسے صاف و شفاف طور پر عالم اسلام کے سامنے پیش کرنا چاہیے
خبر کا کوڈ: 3377757   تاریخ اشاعت : 2015/10/03

بین الاقوامی گروپ: ڈاکٹر عطاالرحمن نے منا واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ بہتر انتظامات سے واقعہ کو روکنا ممکن تھا
خبر کا کوڈ: 3377459   تاریخ اشاعت : 2015/10/03

بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم کا سعودی عرب کو شدید انتباہ/ذمہ داری پوری نہ کرنے اورحجاج کی لاشوں کی بےحرمتی ناقابل برداشت ہے سخت ردعمل کا سامنا کرنے پڑے گا
خبر کا کوڈ: 3376985   تاریخ اشاعت : 2015/10/01

بین الاقوامی گروپ: ایرانی کابینہ کے ترجمان محمدباقر نوبخت نے سعودی رویے پر تنقید کرتے ہویے شکایت کرنے کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 3374522   تاریخ اشاعت : 2015/09/30

بین الاقوامی گروپ: معروف عرب صحافی «عبدالباری عطوان» کا کہنا ہے کہ منا حادثے سے سعودی خاندان کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے اور سعودی عرب کو اپنے امور میں تجدید نظر کرنے کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3373992   تاریخ اشاعت : 2015/09/29

بین الاقوامی گروپ: ایرانی کابینہ نے بیان میں کہا ہے کہ سعودی حکومت حاجیوں کی حفاظت کی ذمہ دار ہے اور منا واقعے میں انکو کوتاہی کا اعتراف کرنا ہوگا
خبر کا کوڈ: 3367135   تاریخ اشاعت : 2015/09/25

بین الاقوامی گروپ: سعودی فنکارنے سعودی حکومت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے پہلے سعودی حکومت نے رسول اکرم (ص) پر فلم کیوں نہ بنائی
خبر کا کوڈ: 3364582   تاریخ اشاعت : 2015/09/18

بین الاقوامی گروپ:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں سے خطاب میں فرمایاکہ نظریاتی، ثقافتی اور سیاسی شعبوں میں اثر و رسوخ ، اقتصادی اور سیکورٹی سے متعلق شعبوں میں اثر و رسوخ سے زیادہ خطرناک ہیں اور مقابلے کے لیے ہوشیار رہنا ہوگا
خبر کا کوڈ: 3364463   تاریخ اشاعت : 2015/09/17

بین الاقوامی گروپ: حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکی سازشوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا: اسرائیلی کہتے ہیں کہ وہ ایران کی جانب سے 25 سال تک آسودہ ہوگئے ہیں لیکن ان شاء اللہ اسرائیل آئندہ 25 سال کو نہیں دیکھ پائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3361084   تاریخ اشاعت : 2015/09/10

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی قوم کا سب سے بڑا دشمن ہے
خبر کا کوڈ: 3357769   تاریخ اشاعت : 2015/09/04

بین الاقوامی گروپ: روسی مفتی کونسل کی جانب سے ایرانی صدرکو افتتاحی پروگرام میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3357732   تاریخ اشاعت : 2015/09/04

بین الاقوامی گروپ:ایران میں ہونیوالے معاہدہ کے بعد بدلتے ہوئے منظر نامہ پر اظہارخیال کرتے ہوئے کہا : حالیہ ایران و مغربی ممالک معاہد ہ کے بعد جہاں دنیا میں مثبت تبدیلیاں رونما ہونگی وہیں مسئلہ فلسطین سمیت کئی اہم ایشوز پر کوئی پوزیشن تبدیل نہیں ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 3355944   تاریخ اشاعت : 2015/09/01

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے انتہا پسندی کے خلاف تمام ممالک کے متحد ہونے پر تاکید کی ہے
خبر کا کوڈ: 3355848   تاریخ اشاعت : 2015/09/01

بین الاقوامی گروپ: مختلف ممالک سے نمائندے شریک ہوں گے «محمود نوروزی» اور «جواد سلیمانی» ایران کی نمایندگی کریں گے
خبر کا کوڈ: 3351093   تاریخ اشاعت : 2015/08/25

بین الاقوامی گروپ: مجمع جهانی اهل بیت(ع) کے چھٹے اجلاس کا اہم مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے باوجود امت اسلامی کی مشکلات کے حل کے لیے ایران کوشش کرتا رہے گا
خبر کا کوڈ: 3345431   تاریخ اشاعت : 2015/08/18

بین الاقوامی گروپ: دارالقرآن مرکز کا قیام ایرانی رایزنی مرکز کے تعاون سے قائم کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3341350   تاریخ اشاعت : 2015/08/12

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے روم میں اپنے اطالوی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کے مستقبل میں بشار اسد کا کوئی کردار نہیں ہو گا-
خبر کا کوڈ: 3340090   تاریخ اشاعت : 2015/08/08

بین الاقوامی گروپ:امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ اگر کانگریس ایرانی جوہری معاہدے میں مداخلت کرتی اور امریکا ایران پر حملہ کردیتا تو اس کے جواب میں اسرائیل میں راکٹ برسائے جاتے
خبر کا کوڈ: 3339356   تاریخ اشاعت : 2015/08/05

بین الاقوامی گروپ:صیہونیوں کی جانب سے فلسطینی بچے کو جلا کر مار ڈالنے کے واقعے پر ایران کی وزارت خارجہ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3337513   تاریخ اشاعت : 2015/08/01

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا : اسرائیل کے لیے ایک فٹ زمین کا بھی ہم قائل نہیں ، نہر سے بحر تک مکمل آزادی ہمارا مقصد ہے
خبر کا کوڈ: 3337054   تاریخ اشاعت : 2015/07/31