امریکہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : ۱۵ سے ۱٦ مارچ تک امریکہ کے شہر "ڈیربیرن" میں واقع میچیگان یونیورسٹی میں "قرآن میں سماجی اخلاق" کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1384488    تاریخ اشاعت : 2014/03/08

بین الاقوامی گروپ : شیکاگو میں ۲۰ سے زیادہ اسلامی اور مسیحی مراکز پر حملوں میں ملوث ۲۲ سالہ مگین ہینز کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1382060    تاریخ اشاعت : 2014/03/02

بین الاقوامی گروپ : مسلمانوں کے خلاف امریکی دشمنی کی ایک اور مثال سامنے آ گئی جس میں امریکی جج نے فیصلہ دیا ہے کہ مسلمانوں کی جاسوسی امریکا کے آئین کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1378432    تاریخ اشاعت : 2014/02/22

بین الاقوامی گروپ : ۲۱ سے ۲۴ نومبر ۲۰۱۴ تک امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سن ڈیاگو میں بین الاقوامی قرآن فاؤنڈیشن کی کوششوں سے بین الاقوامی قرآن کریم کانفرنس منعقد کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 1373258    تاریخ اشاعت : 2014/02/09

ادب و آرٹ گروپ : "سلام ، عشق" نامی کتاب امریکی مسلمان مردوں کی خصوصی زندگی کے بارے میں مختلف قصوں پر مشتمل ہے جس کے ذریعے ان کے بارے میں پائے جانے والے غلط قسم کے تصورات کا جواب دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371012    تاریخ اشاعت : 2014/02/04

بین الاقوامی گروپ : امریکی ریاست میچیگان میں واقع "گرینڈ ویلی" یونیورسٹی کی مسلم طلبا یونین کی کوششوں سے اسلام کے بارے میں بیشتر آگاہی کے لیے ہفتہ "اسلام سے آشنائی" منعقد کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1369310    تاریخ اشاعت : 2014/02/01

بین الاقوامی گروپ : امریکی ریاست اوہایو کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے "کلام رسول خدا(ص) ؛ آخری خطبہ" کے عنوان سے علمی کانفرنسوں کا سلسلہ شروع کیا ہے جن کے ذریعے وحدت اور مساوات پر مبنی رسول کریم (ص) کے آفاقی پیغام کواحیا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1364498    تاریخ اشاعت : 2014/01/23