امریکہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: امریکہ ، ایران کے سلسلے میں خوف کی فضا قائم کرکے علاقے کے عرب ملکوں میں اپنا دفاعی نظام قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3288703    تاریخ اشاعت : 2015/05/11

بین الاقوامی گروپ: توہین آمیز خاکوں پر حملہ کیا گیا جسکی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے
خبر کا کوڈ: 3260653    تاریخ اشاعت : 2015/05/06

بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایس یو سی کے سیکرٹری جنرل نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے اور اقوام متحدہ میں اس مسئلہ کو اٹھانے کے ساتھ مقدس ہستیوں کے احترام کیلئے بین الاقوامی قانون سازی کیلئے دیگر مسلم اور ہم خیال ممالک سے تعاون طلب کرے
خبر کا کوڈ: 3259519    تاریخ اشاعت : 2015/05/05

بین الاقوامی گروپ: امریکی شہر «مارشفیلڈ» کی نور مسجد میں سیمینار منعقد ہوا جہاں لوگوں نے اسلام بارے سوالات پوچھے
خبر کا کوڈ: 3255011    تاریخ اشاعت : 2015/05/04

بین الاقوامی گروپ: امریکی میڈیا کے مطابق شان رسالت مآب (ص) میں توہین آمیز خاکے والی نمائش کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 3255010    تاریخ اشاعت : 2015/05/04

بین الاقوامی گروپ: چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ سعودی بادشاہ جواب دیں کہ اگر یمن میں منصور ہادی کی حکومت کیخلاف بغاوت ناجائز ہے تو پھر مصر میں محمد مرسی کی حکومت کیخلاف بغاوت جائز کیسے ہے؟ مذہبی رہنما پاکستانی قوم کو تحفظ حرمین شریفین کے نام پر تقسیم نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3165910    تاریخ اشاعت : 2015/04/18

بین الاقوامی گروپ: نورتاجوری اسکارف کے ساتھ ٹی وی پر آکر مسلمانوں کے بارے میں غلط تصورات کو مٹانا چاہتی ہے
خبر کا کوڈ: 3133106    تاریخ اشاعت : 2015/04/13

بین الاقوامی گروپ: ایران اور مغربی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدہ طے پانے کے بعد اسرائیل کی پریشانی میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے اور اس ملک کے وزیراعظم مسلسل واویلا کررہے ہیں کہ یہ معاہدہ ایران کو نیوکلیئر طاقت بنانے اور اسرائیل کی تباہی کا سبب بنے گا
خبر کا کوڈ: 3085156    تاریخ اشاعت : 2015/04/04

بین الاقوامی گروپ: افغانستان کے سابق صدر نے سی این این نیوز سے گفتگو میں کہا : امریکہ تیرہ سال سے دہشت گردی کے نام پر جنگ کررہا ہے لیکن اب تک اس میں ناکام رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3059517    تاریخ اشاعت : 2015/03/30

بین الاقوامی گروپ:ملی یکجہتی کونسل کا بنیادی مقصد اتحاد امت، ہم آہنگی اور یکجہتی کو فروغ دینا، فرقہ واریت کا خاتمہ اور فرقہ واریت کی بنیاد پر تنازعات اور تشدد کا خاتمہ کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3013777    تاریخ اشاعت : 2015/03/20

بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے صدر ممنوں حسین نے کہا ہےکہ ان کا ملک امریکہ کی سربراہی میں داعش کے خلاف نام نہاد اتحاد میں شامل نہیں ہوگا
خبر کا کوڈ: 3007529    تاریخ اشاعت : 2015/03/18

بین الاقوامی گروپ:امریکی وزیر خارجہ:ہمیں آخر کار اسد کے ساتھ بات کرنی چاہیے ۔ ہم ہمیشہ یہ چاہتے تھے کہ جنیوا معاہدے کے دائرے میں رہ کر بات کریں
خبر کا کوڈ: 3007526    تاریخ اشاعت : 2015/03/18

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب نے امریکہ کے ساتھ ملکر مصر کے صدر محمد مرسی کی حکومت کا خاتمہ کیا اور عراق کے سابق صدرصدام اور لیبیا کے معدوم صدرکرنل قذافی کو بھی امریکہ کے ساتھ ملکر ہلاک کیا
خبر کا کوڈ: 3000136    تاریخ اشاعت : 2015/03/17

بین الاقوامی گروپ: معروف صحافی احمد قریشی نے تجزیاتی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکی و یورپی خفیہ ایجنسیوں نے ’’اسلام‘‘ پر قبضہ کرکے اسے اپنا ’’ادارہ‘‘ بنا لیا ہے، جبکہ دنیا کا سب سے بڑا مدرسہ یونیورسٹی آف نبراسکا، امریکا میں ہی واقع ہے، جو شدت پسندوں کی نرسری ہے، جہاں سب سے پہلے جہادی لٹریچر لکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2957595    تاریخ اشاعت : 2015/03/10

بین الاقوامی گروپ: اسلامو فوبیا کی شدت میں اضافے کے ساتھ مسلمان طلباء کی مشکلات بھی بڑھ رہی ہیں
خبر کا کوڈ: 2946876    تاریخ اشاعت : 2015/03/08

بین الاقوامی گروپ: امریکہ نے پہلے طالبان اور القاعدہ کے نام پر دہشت گردی کی اب داعش کے نام پر کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 2940411    تاریخ اشاعت : 2015/03/07

بین الاقوامی گروپ: بروکفیلڈ کے شہر میلواکی میں پندرہ سال کی کوشش اور انتظار کے بعد مسجد کا افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2923427    تاریخ اشاعت : 2015/03/04

بین الاقوامی گروپ:صوبہ الانبار کی صوبائی کونسل نے کہا ہے کہ البغدادی شہر سے دہشت گردوں کا صفایاکرنے کے بعد، اس شہر سے امریکی ،اسرائیلی اور یورپی ساخت کے ہتھیار ملے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2895943    تاریخ اشاعت : 2015/02/25

بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں نے امریکن خانہ بدوش شخص کی جانب سے اسلامی مرکز کو آگ لگانے پر معافی کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2890508    تاریخ اشاعت : 2015/02/24

بین الاقوامی گروپ: وہائٹ ہاؤس میں منعقدہ کانفرنس، جس میں ساٹھ سے زیادہ ممالک شریک ہوئے، میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ انتہاپسندی کو روکنے کے لیے صرف طاقت کا استعمال اس مسئلے کو مزید خراب کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2879202    تاریخ اشاعت : 2015/02/21