امریکہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مغرب کے مطابق عرب مسلمان اور مسلمان عرب ہے اسی وجہ سے اکثر فلموں میں اسلام کو بدنام کرنے کے لیے یہی کافی ہے کہ ایک عرب کو قتل کرتے ، بم رکھتے یا تشدد کرتے ہوئے پیش کرے
خبر کا کوڈ: 1475822    تاریخ اشاعت : 2014/11/22

بین الاقوامی گروپ: امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں تاریخی اہمیت کے حامل اور امریکہ کے بہترین کلیسائیوں میں سے ایک شمار کیا جانے والا کیتھیڈرل چرچ اذان کی آواز سے گونج اٹھا جہاں مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نے نماز اداکی ۔
خبر کا کوڈ: 1475298    تاریخ اشاعت : 2014/11/19

بین الاقوامی گروپ: رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ کریسٹوف کلمب سے تین سو سال پہلے مسلمانوں نے امریکہ دریافت کیا تھا
خبر کا کوڈ: 1474374    تاریخ اشاعت : 2014/11/17

بین الاقوامی گروپ:امریکن اسلامی تعلقاتی کونسل نے پولیس اور ایف بی آئی سے کہا ہے کہ مسجدوں کی تلاشی اور مسلمان جاسوسوں کی بھرتی کا سلسلہ روکا جائے
خبر کا کوڈ: 1472319    تاریخ اشاعت : 2014/11/11

بین الاقوامی گروپ: امریکہ اور سعودی عرب یمن کے عوام کو کچلنے کے لۓ دہشتگرد گروہوں کو استعمال کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1471508    تاریخ اشاعت : 2014/11/09

بین الاقوامی گروپ: کیلفورنیا کے علاقے «کوچلا»(coachalla) میں واقع مسجد کے بیرونی حصے پرگذشتہ روز حملے کا واقع پیش آیا
خبر کا کوڈ: 1470608    تاریخ اشاعت : 2014/11/07

بین الاقوامی گروپ: میشی گن میں منعقدہ مجلس و ماتم کے پروگراموں میں ہزاروں عزاداروں کی شرکت
خبر کا کوڈ: 1470458    تاریخ اشاعت : 2014/11/05

بین الاقوامی گروپ:داعش دہشتگرد گروہ کے سرغنہ ابوبکرالبغدادی کو عراق اور شام کے سرحدی علاقے میں واقع ایک گاؤں میں محاصرے میں لے لیاگیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1465842    تاریخ اشاعت : 2014/10/31

بین الاقوامی گروپ: مسلمان باپردہ خاتون کی توہین پر اسکے دوستوں اور چاہنے والوں کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرین حملہ آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے تھے
خبر کا کوڈ: 1463182    تاریخ اشاعت : 2014/10/24

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ عراق کی سیاسی کمیٹی کے سربراہ حسین الرماحی نے اس ملک کی فوجیوں کو عراق بھیجنے کے سلسلے میں امریکی حکومت کے کسی بھی اقدام کے بارے میں خبردار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1460650    تاریخ اشاعت : 2014/10/15

بین الاقوامی گروپ: امریکہ ، علاقے کے ملکوں کے ذخائر اور علاقے کی قوموں کے مستقبل پر حکمرانی جمانے کی کوشش کررہا ہے۔ شیخ نعیم قاسم
خبر کا کوڈ: 1459234    تاریخ اشاعت : 2014/10/11

بین الاقوامی گروپ:تکفیری دہشت گردوں نے ترکی کی سرحد کے قریب ایک علاقے میں ھانا جالوف نامی پادری سمیت دیگر 20 عیسائیوں کو اغوا کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 1458530    تاریخ اشاعت : 2014/10/08

بین الاقوامی گروپ:امریکا کے سابق وزیردفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ اوباما انتظامیہ کی ناقص فیصلہ سازی کی وجہ سے عراق اور شام میں برسرپیکار جنگجو گروپ دولت اسلامی (داعش) کے خلاف جنگ میں تین عشرے لگ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1458020    تاریخ اشاعت : 2014/10/07

بین الاقوامی گروپ: شیعہ سنی مسلمان اپنے اتحاد و وحدت کے ذریعے ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی اس سعودی سازش کو ماضی کی طرح اب بھی ناکام بنائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1456241    تاریخ اشاعت : 2014/10/01

بین الاقوامی گروپ: شامی آرمی تکفیری دہشت گرد عناصر کے خلاف جاری آپریشن میں تیزی سے پیشقدمی کر رہی ہے جبکہ دوسری طرف امریکہ داعش کی نابودی کے بہانے شام کی اہم اقتصادی تنصیبات جیسے آئل ریفائنریز کو نشانہ بنا رہا ہے، جس کا مقصد انہیں صحیح و سالم حالت میں شامی آرمی کے ہاتھ لگنے سے روکنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1455963    تاریخ اشاعت : 2014/09/30

بین الاقوامی گروپ:مرکز اہلسنت پر وفد سے ملاقات میں سربراہ سنی تحریک نے کہا کہ خطے کی دو بڑی طاقتوں ایران اور شام کو داعش کیخلاف اتحاد سے باہر رکھنے سے واضح ہوگیا کہ امریکا اسکی آڑ میں اسرائیلی مفادات کا تحفظ چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1455224    تاریخ اشاعت : 2014/09/29

بین الاقوامی گروپ:آیت اللہ رفسنجانی نے کہا کہ صرف بمباری کسی دہشتگردگرد گروہ کو ختم نہیں کرسکتی
خبر کا کوڈ: 1455008    تاریخ اشاعت : 2014/09/28

بین الاقوامی گروپ:امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی کے مطابق شام میں اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کے خلاف کامیابی کے لیے شامی باغیوں کی ایک ایسی فورس بھی ضروری ہے، جس میں 12 ہزار سے لے کر 15 ہزار تک فائٹرز شامل ہوں۔
خبر کا کوڈ: 1454542    تاریخ اشاعت : 2014/09/27

بین الاقوامی گروپ:دہشتگردی کا اصلی سرچشمہ امریکہ اور صہیونی حکومت ہے اور اس غاصب کا حامی امریکہ ہی دہشتگرد گروہوں کو وجود میں لانے کا سبب ہے اس لئے اخلاقی لحاظ سے امریکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کی صلاحیت نہیں رکھتا
خبر کا کوڈ: 1453716    تاریخ اشاعت : 2014/09/24

بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب نے امریکی دعوں کو جھوٹ قرار دیتے ہویے کہا : امریکہ کا ایک غلط اجتماعی کام کے سلسلے میں ایران سے ناامید ہونا ہمارے لۓ باعث فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1450416    تاریخ اشاعت : 2014/09/15