بین الاقوامی گروپ:رپورٹ کے مطابق عراق میں بھارتی ہائی کمیشن نے ذرائع کو بتایا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے جنسی درندوں نے تکریت میں کام کرنے والی چھیالیس خواتین نرسوں کو زبردستی نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1425496 تاریخ اشاعت : 2014/07/04
بین الاقوامی گروپ: عراق ی میڈیا کے مطابق داعش نے حضرت یونس (ع) نبی کے مزار مسمار کرکے قبر کھود ڈالی
خبر کا کوڈ: 1425493 تاریخ اشاعت : 2014/07/04
بین الاقوامی گروپ: عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں الصرخی نامی گمراہ فرقے اور سیکورٹی فورس کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد کرفیو لگادیا گیا ہے -
خبر کا کوڈ: 1425416 تاریخ اشاعت : 2014/07/03
بین الاقوامی گروپ:العالم رپورٹ کے مطابق عراق ی فوج نے صوبےصلاح الدین اور دیالیہ کے درمیانی علاقوں میں عسکری کاروائی کرتے ہوئے صوبہ کرکوک کی جانب پیش قدمی کی جس کے نتیجے میں داعش کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ: 1425307 تاریخ اشاعت : 2014/07/02
بین الاقوامی گروپ:مختلف ایرانی و عراق ی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی وہابی، صہیونی ایجنت داعش کے دہشتگردوں سے سامرہ کے مقام پر جنگ کرتے ہوئے پاکستانی شیعہ مجاہد جاوید حسین شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1423746 تاریخ اشاعت : 2014/06/29
بین الاقوامی گروپ: صدر گروپ کے مقتداء صدر نے داعش کو دھمکی دی ہے کہ ان پر زمین تنگ کردی جائے گی
خبر کا کوڈ: 1422890 تاریخ اشاعت : 2014/06/27
بین الاقوامی گروپ:حسین شیخ السلام نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش اور بعثیوں کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 1422703 تاریخ اشاعت : 2014/06/26
بین الاقوامی گروپ:رئوف عبدالرحمان نے صدام حسین کو 5ہزار سے زائد افراد کے قتل کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انہیں پھانسی کی سزا ء سنائی تھی
خبر کا کوڈ: 1422269 تاریخ اشاعت : 2014/06/25
بین الاقوامی گروپ:موصل میں قبائل نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گردوں نے موصل کے المنصور علاقہ میں اپنے حکم سے سرپیچی کرنے کے جرم میں 4 عیسائی عورتوں کو قتل کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 1422173 تاریخ اشاعت : 2014/06/24
بین الاقوامی گروپ: عراق کے معروف خطیب آیت اللہ سید یاسین موسوی گزشتہ روز حرم مطہر امام حسین(ع) میں مسلح ہو کر منبر پر جلوہ افروز ہوئے اور حرم مطہر میں موجود شیعہ سنی مجمع سے خطاب کیا
خبر کا کوڈ: 1422172 تاریخ اشاعت : 2014/06/24
بین الاقوامی گروپ: عراق ی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دہشت گردوں کے مقابلے کے لیے وحدت کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1422165 تاریخ اشاعت : 2014/06/24
بین الاقوامی گروپ: عراق کے عوام کی حمایت اور ان سے اظہار یکجہتی اور تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے وحشیانہ اقدامات کے خلاف آج تہران کے عوام ایک بہت بڑا اجتماع کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1421780 تاریخ اشاعت : 2014/06/24
بین الاقوامی گروپ: عراق کے حالیکہ واقعات کا اصلی مقصد اس ملک کے عوام کو ان نتائج سے محروم کرنا ہے جو انھوں نے امریکی مداخلت کے باوجود استقامت اور پائداری کے ذریعہ حاصل کئے ہیں.رہبر معظم انقلاب اسلامی
خبر کا کوڈ: 1421723 تاریخ اشاعت : 2014/06/23
بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ سیستانی کا نمائندہ خاص اور روضہ حضرت عباس(ع) کے متولی سینکڑوں رضا کاروں کے ساتھ سامراء پہنچ گئے
خبر کا کوڈ: 1417980 تاریخ اشاعت : 2014/06/15
بین الاقوامی گروپ: بارہ علماء کی پھانسی کی خبر کے بعد علماء کونسل عراق نے فتوی کی اپیل کی ہے
خبر کا کوڈ: 1417979 تاریخ اشاعت : 2014/06/15
بین الاقوامی گروپ:
آیتالله العظمی سیستانی نے عراق میں تمام شیعہ سنی اور دیگر مسالک میں وحدت کو ضروری قرار دیتے ہوئے انہیں ہر قسم کی فرقہ واریت سے دور رہنے کا کہا ہے
خبر کا کوڈ: 1417705 تاریخ اشاعت : 2014/06/15
بین الاقوامی گروپ:گذشتہ روز داعش کے دہشت گردوں کا موصل پر قبضے کے بعد مختلف اہل سنت علماء نے بھی داعش سے مقابلے کو ضروری قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1416682 تاریخ اشاعت : 2014/06/11
بین الاقوامی گروپ: انجمن قراء مصر کے سربراہ کے مطابق ان قاریوں پر اجازت کے بغیر ایران اور عراق سفر کرنے پر مقدمہ چلایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1413789 تاریخ اشاعت : 2014/06/02
بین الاقوامی گروپ. آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے غیر ملکی طلباء کی گرفتاری پر مذمتی بیان جاری کردی
خبر کا کوڈ: 1409805 تاریخ اشاعت : 2014/05/24
بین الاقوامی گروپ: دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں کی تعداد میں زائرین امام موسی کاظم (ع) شہید اور زخمی
خبر کا کوڈ: 1409803 تاریخ اشاعت : 2014/05/24