بحرین - صفحہ 2

بحرین - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
ترکی اور بحرین فلسطینی عوام سے تل ابیب آپریشن کی مذمت کرنے پر معافی مانگیں۔ حماس
خبر کا کوڈ: 3511653   تاریخ اشاعت : 2022/04/10

خلیجی ملک بحرین کی مقامی انتظامیہ نے ’با حجاب‘ خاتون کو ہوٹل میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے والے بھارتی کھانوں کے ہوٹل کو بند کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511587   تاریخ اشاعت : 2022/03/29

سعودی عرب پھانسیوں کی شدید مذمت؛
تہران(ایکنا) سعودی عرب میں اکیاسی افراد کو ایک ہی دن میں پھانسی دینے کے خلاف عالمی رد عمل جاری ہے اور اسی حوالے سے بحرین میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511502   تاریخ اشاعت : 2022/03/15

تہران(ایکنا) بحرین کے شیعہ رہنما نے انقلاب بحرین کی سالگرہ پر کہا کہ سیاسی اصلاحات کو دشمن نہیں روک سکتے۔
خبر کا کوڈ: 3511306   تاریخ اشاعت : 2022/02/14

تہران(ایکنا) جمعیت الوفاق نے ملک میں اعلی صھیونی فوجی اہلکار کی موجودگی پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اس اقدام کو آل خلیفہ کی سیاسی گراوٹ اور خیانت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511300   تاریخ اشاعت : 2022/02/13

تہران(ایکنا) انسانی حقوق کی نگران تنظیم کے مطابق رژیم آل خلیفہ بغیر ثبوت کے بچوں کو ہفتوں تک جیلوں میں بند کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511278   تاریخ اشاعت : 2022/02/09

بحرین اور اسرائیل نے تعلقات کی بحالی کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد سیکیورٹی تعاون کے معاہدے پر بھی دستخط کرلیے۔
خبر کا کوڈ: 3511242   تاریخ اشاعت : 2022/02/04

بین الاقوامی گروپ: آل خلیفہ حکومت کے کارندے ہر سال محرم و صفر اور ایام فاطمیہ میں شیعہ مسلمانوں کے عزاداری کےاجتماعات اور مجالس کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کے ساتھ اس موقع پر نصب کئے جانے والے بینروں اور پرچموں کو جن پر آیات و احادیث بھی لکھی ہوئی ہوتی ہیں پھاڑ دیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3505724   تاریخ اشاعت : 2019/02/10

بین الاقوامی گروپ: آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالت نے علماء اور انقلابی شخصیتوں کے خلاف ظالمانہ فیصلوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے معروف عالم دین حمزہ الدیری کو سزائے قید سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503663   تاریخ اشاعت : 2017/10/15

بین الاقوامی گروپ: نایجیرین نیوز کے مطابق شیعہ لیڈر کے خلاف عدالتی کاروائی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3467802   تاریخ اشاعت : 2015/12/21

بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے آل خلیفہ کے اہلکاروں کے ہاتھوں حکومت مخالفین کی گرفتاری کا عمل جاری رہنے کی مذمت کی۔ بحرینی عوام نے اپنے مظاہروں میں گرفتار کئے گئے آل خلیفہ حکومت کے مخالفین خاص طور سے جمعیت وفاق ملی کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کیا۔
خبر کا کوڈ: 3459798   تاریخ اشاعت : 2015/12/05

بین الاقوامی گروپ- بحرینی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرکے، اس ملک کے سیاسی سرگرم کارکنون کو پھانسی سزا سنائے جانے کے فیصلے کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 3458473   تاریخ اشاعت : 2015/11/30

بین الاقوامی گروپ:خلیجی ملک بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد الخلیفہ نے دعوی کیا ہے کہ عرب ممالک میں بغاوت پیدا کرنے کے لیے ایران کی حمایت اتنی ہی خطرناک ہے جتنی خطے کے لیے شدت پسند تنظیم داعش خطرناک ہے
خبر کا کوڈ: 3422897   تاریخ اشاعت : 2015/10/31

بین الاقوامی گروپ:بحرینی انقلابیوں نے معروف سعودی شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کی سزائے موت پر عمل درآمد کے نتائج کے بارے میں سعودی حکام کو خبر دار کیا ہے۔ دوسری طرف سعودی عرب میں بھی مختلف حلقوں نے شیخ باقر نمر کے بارے میں عدالتی فیصلے پر شدید رد عمل ظاہرکیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3399404   تاریخ اشاعت : 2015/10/27

بین الاقوامی گروپ:بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے اہلکاروں نے بحرین کی قومی جمعیت الوفاق اسلامی کی پارلیمانی پارٹی کے سابق رکن کو گرفتار کر لیا
خبر کا کوڈ: 3347120   تاریخ اشاعت : 2015/08/19

بین الاقوامی گروپ:بین الاقوامی تحفظات کے باوجود آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرین کے مختلف علاقوں میں عوام کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3342943   تاریخ اشاعت : 2015/08/14

بین الاقوامی گروپ:بحرین میں قومی احتجاجات کا سلسلہ نئے مرحلے میں داخل ہو گیا
خبر کا کوڈ: 3332460   تاریخ اشاعت : 2015/07/24

بین الاقوامی گروپ: شیعہ سنی نماز وحدت پر اخوان المسلمین کے بعض علماء نے ناپسندیدگی کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 3322796   تاریخ اشاعت : 2015/07/04

بین الاقوامی گروپ: ویکی لیکس کے مطابق سعودی عرب بحرینی شیعوں کی جاسوسی کرتا تھا
خبر کا کوڈ: 3317561   تاریخ اشاعت : 2015/06/23

بین الاقوامی گروپ: حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی، امام خمینی(رہ) کے راستے کو تقویت دینے والے ہیں اور ہمیشہ سے اسلامی اتحاد اور باہمی اتفاق کے داعی رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3312775   تاریخ اشاعت : 2015/06/10