بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ کے سیکیورٹی کونسل کی بنگہ دیش کا دورہ کرنے والی ٹیم نے وعدہ کیا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے بحران کا حل تلاش کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کریں گے، جو میانمار میں فوجی تشدد سے پناہ لینے کے لیے ملک چھوڑ کر آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3504508 تاریخ اشاعت : 2018/04/29