ہندوستان

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مفتی اعجاز ارشد قاسمی ہندوستان کے ٹی وی پروگرامز میں باقاعدگی کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔ منگل اور بدھ کی درمیانی شب بھی وہ اس ٹی وی پروگرام میں شریک تھے جس میں تین طلاق کا معاملہ زیر بحث لایا گیا تھا۔ پینل پر سپریم کورٹ کی سینئر وکیل فرح فیاض بھی موجود تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3504838    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

بین الاقوامی گروپ: افریقی ممالک نے ہندوستان سے اسلامی شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے خلاف لڑائی سمیت کئی شعبوں میں تعاون مانگ لیا
خبر کا کوڈ: 3404961    تاریخ اشاعت : 2015/10/28

بین الاقوامی گروپ: ہندوستان ی ریاست اتر پردیش کے ڈسٹرکٹ دادری میں 50 سالہ مسلمان شخص کو گائے کا گوشت کھانے کی افواہوں پر تشدد کرکے ہلاک جبکہ ان کے 22 سالہ بیٹے کو شدید زخمی کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3374732    تاریخ اشاعت : 2015/09/30

بین الاقوامی گروپ: ہندوستان میں 1000 سے زائد مسلم علماء نے داعش کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر اسلامی قرار دے دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3360927    تاریخ اشاعت : 2015/09/09

بین الاقوامی گروپ:داعش پاکستانی اور افغان طالبان کے مختلف دھڑوں کو متحد کرکے ایک منظم فوج تشکیل دینے کا ارادہ رکھتی ہے
خبر کا کوڈ: 3337091    تاریخ اشاعت : 2015/07/31

بین الاقوامی گروپ: ہندوستان ، داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کرنے کے لئے قومی حکمت عملی تیار کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3332139    تاریخ اشاعت : 2015/07/22

بین الاقوامی گروپ: ہندوستان کے مسلم رہنماؤں نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت قابل اعتماد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3150437    تاریخ اشاعت : 2015/04/15

بین الاقوامی گروپ:) جمعیت العلماء ہند نے آر ایس ایس کو فاشسٹ تنظیم قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3055472    تاریخ اشاعت : 2015/03/29

بین الاقوامی گروپ: ہندوستان ی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ وسطی ہندوستان کے علاقے میں ایک چرچ پر حملے میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3032998    تاریخ اشاعت : 2015/03/24

بین الاقوامی گروپ:سیدہ سلوی فاطمہ نامی یہ خاتون، ہندوستان کی پہلی ایسی مسلمان خاتون ہیں جنہوں نے کمرشل پائلیٹ کا لائسنس حاصل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3001155    تاریخ اشاعت : 2015/03/17

بین الاقوامی گروپ:عوام نے احتجاجی مظاہرے کرکے سعودی عرب میں معروف عالم دین شیخ باقر النمر کے خلاف اس ملک کی عدالت کی جانب سے سزا کا غیر منصفانہ فیصلہ سنائے جانے کی شدید مذمت کی
خبر کا کوڈ: 1463706    تاریخ اشاعت : 2014/10/25