لبنان

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: تحریک مقاومت اسلامی لبنان (حزب الله) نے شهید سید حسن نصرالله، کی تقریر کا کلیپ نشر کرتے ہوئے مقابلے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3517390    تاریخ اشاعت : 2024/11/03

ایکنا: کرامت رضوی فاونڈیشن کی جانب سے پانچ هزار جلد قرآن مجید اور مفاتیح الجنان، حرم مطهر رضوی سے لبنان ارسال کیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3517362    تاریخ اشاعت : 2024/10/29

"مغل مسجد" ممبئی ہند میں
ایکنا دہلی: مدافعینِ قدس کے شہداء کے حوالے سے مسجدِ ایرانیان ٹرسٹ اور اثناء عشری یوتھ فاؤنڈیشن کے پروگرام میں شعراء، علماء کرام اور مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517356    تاریخ اشاعت : 2024/10/28

ایکنا: سیدهاشم صفی‌الدین اہم ترین لیڈروں میں شمار ہوتا تھا اور انکو سید حسن نصراللہ کا جانشین اور «سایه نصرالله» کہا جاتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517343    تاریخ اشاعت : 2024/10/26

ایکنا: پیکر مطهر ‌معصومه کرباسی شهیده مقاومت جمهوری اسلامی ایران کی تشیع حرم مطهر رضوی میں ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517336    تاریخ اشاعت : 2024/10/24

ایکنا: جمعیت هلال‌احمر سربراہ کے مطابق سات ہزار اسپشلسٹ اور رضا کار امدادی کارروائیوں کے لیے لبنان جانے کو تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517241    تاریخ اشاعت : 2024/10/08

ایکنا: حزب الله لبنان میں حالیہ واقعات کے کچھ زخمی جو ایران علاج کے لیے آئے ہیں انہوں نے مشھد میں حضرت علی بن موسی الرضا علیه السلام کے روضے پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3517233    تاریخ اشاعت : 2024/10/07

ایکنا: کھیتولک رہنما نے مغربی ایشیاء میں امن قایم کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ لبنان بحران کے برابر خاموش نہیں رہ سکتا۔
خبر کا کوڈ: 3517231    تاریخ اشاعت : 2024/10/07

غیر وابستہ تحریک کا رکن ہونے کے ناطے پاکستان، ایران اور ترکی کو مل کر اسرائیل کیخلاف آواز بلند کرنی چاہیے تاکہ بنجامن نیتن یاہو کو فلسطین اور لبنان میں جاری نسل کشی سے روکا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3517230    تاریخ اشاعت : 2024/10/07

لبنانی تجزیہ کار ایکنا سے:
ایکنا: بلال اللقیس کے کے مطابق امریکہ و اسرائیل پامال شدہ مصنوعی عزت کی بحال کے لیے خطرناک اقدام کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517227    تاریخ اشاعت : 2024/10/07

ایکنا: روضہ حضرت عباس علمدار کی جانب سے صیہونی حملوں میں متاثرہ لبنان ی متاثرہ عوام کے لیے امداد کی تیسری کھیپ روانہ کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517217    تاریخ اشاعت : 2024/10/05

ایکنا: آیسسکو کے حکام نے غزہ اور لبنان میں مختلف اسکولوں پر اسرائیلی بم باری کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517216    تاریخ اشاعت : 2024/10/05

رہبر معظم کا پیغام جاری:
ایکنا: رهبر انقلاب اسلامی کی جانب سے حالیہ واقعات بارے اہم فوری پیغام جاری ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517181    تاریخ اشاعت : 2024/09/29

لبنانی اسکالر ایکنا سے:
ایکنا: ایران کے دورے پر موجود اسکالر کا کہنا تھا کہ مشترکات پر عمل سے استعماری فتنوں سے بچا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517169    تاریخ اشاعت : 2024/09/25

آیت‌الله سیستانی کے فتوے پر ردعمل
ایکنا: عراقی وزیراعظم کے مطابق لبنان کی مدد کے لیے آیت‌الله العظمی سیستانی، کے فرمان پر رابطے کی کاوش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517164    تاریخ اشاعت : 2024/09/25

ایکنا: ایرانی صدر نے فارابی آئی ہاسپٹل میں لبنان ی زخمیوں کی عیادت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517147    تاریخ اشاعت : 2024/09/22

ایکنا: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای، کے افکار سے آشنائی کا کورس ثقافتی اور علمی شخصیات کے لیے رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516972    تاریخ اشاعت : 2024/08/24

لبنانی تجزیہ کار ایکنا سے
بلال لقیس کے مطابق ایران نے بہترین انداز میں فلسطین، لبنان ، یمن، شام اور بڑی حد تک عراق کے ساتھ تعلقات مستحکم بنا چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516917    تاریخ اشاعت : 2024/08/14

ایکنا: حزب‌الله لبنان نے اسرائیل کے خلاف طوفان الاقصی کو طویل ترین جنگ اور مسلمانوں کی وحدت کا وسیلہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516762    تاریخ اشاعت : 2024/07/19

وزیر ثقافت لبنان:
ایکنا: لبنان ی وزیر کا کہنا تھا کہ رئیسی و امیرعبداللهیان غزه و فلسطین پر محکم عزم کے ساتھ کھڑے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516498    تاریخ اشاعت : 2024/06/02