ہالینڈ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ہالینڈ کے مسلمان اس مہینے میں فلاحی کاموں اور راتوں کے پروگراموں سے مصروف ہوتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518072    تاریخ اشاعت : 2025/03/03

ایکنا: شدت پسند گروپ «برائے آزادی» ہالینڈ کے نام سے ایک قانون پاس کرانا چاہتا ہے جسمیں قرآن ساتھ رکھنے پر قید کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517807    تاریخ اشاعت : 2025/01/14

ایکنا: ہالینڈ ی مصنف اور دانشور عبدالواحد فن بومل کی کوشش ہے کہ نسل نو کو قرآنی مفاہیم سے آشنا کراسکے۔
خبر کا کوڈ: 3517665    تاریخ اشاعت : 2024/12/19

ایکنا: تاریخی مسجد سال ۱۹۸۶ میں سرکاری سطح پر فہرست میں آئی اور مسجد الفاتح کے نام سے سیاحوں کے کیے کھول دی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517161    تاریخ اشاعت : 2024/09/24

ایکنا: پارلیمنٹ نے ملک میں قرآن سوزی پر پابندی کی تجویز کو مسترد کردی.
خبر کا کوڈ: 3517060    تاریخ اشاعت : 2024/09/08

ایکنا: ہالینڈ کی جانب سے میراتھن ریس میں گولڈ میڈل لینے والی خاتون نے میڈل کے وقت بطور اعتراض حجاب سر پر رکھ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516929    تاریخ اشاعت : 2024/08/16

فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا: قاہرہ میں حماس کا ایک وفد مذاکرات کے لیے پہنچ کا ہے اور دوسری جانب ہالینڈ میں اسرائیل مخالف مظاہرے کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516365    تاریخ اشاعت : 2024/05/11

ایکنا: ہالینڈ شھر کے استخیدام کی مسجد میں نماز صبح کے اجتماع میں غزہ کے لیے دعا کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515930    تاریخ اشاعت : 2024/02/27

ایکنا: اسلامی فاونڈنشن کے تعاون سے ہالینڈ کے شہر آرنھم میں لوگوں کو قرآن مجید کا تحفہ دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515854    تاریخ اشاعت : 2024/02/13

ایکنا: آرنهم شھر کے مئیر نے قرآن سوزی کو تفرقے کا سبب قرار دیتے ہویے اس پرپابندی کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515761    تاریخ اشاعت : 2024/01/28

ایکنا: پولیس نے قرآن سوزی میں مداخلت کرنے والوں پر لاٹھی چارج کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515712    تاریخ اشاعت : 2024/01/19

ایکنا: ہالینڈ میں پگیڈا شدت پسند گروپ کی جانب سے توہین قرآن کریم پر ناراض حاضرین نے حملہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515695    تاریخ اشاعت : 2024/01/15

ایکنا: ہالینڈ ریڈیو و ٹی وی رپورٹس کے مطابق ہالینڈ کے جوان تیزی سے اسلام کی طرف مائل ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515473    تاریخ اشاعت : 2023/12/12

ایکنا نیدر لینڈ: ملک کے شدت پسند رہنما کی جانب سے اسلام مخالف بیان پر اسلامی ممالک نے شدید تنقید کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515364    تاریخ اشاعت : 2023/11/27

ایکنا ہالینڈ : نیدرلینڈز کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی سب سے بڑی جماعت کے انتہاپسند لیڈر گیرٹ ولڈرز نے حقائق مسخ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے فلسطینیوں کو اردن میں بسانے کا مسلم دشمن نظریہ پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515354    تاریخ اشاعت : 2023/11/26

ایکنا ہالینڈ : ترکی، سعودی عرب اور اردن کے علاوہ او آئی سی نے ہالینڈ میں ایک شدت پسند پارٹی کی جانب سے توہین قرآن پر اعتراض کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515010    تاریخ اشاعت : 2023/09/26

بین الاقوامی گروپ: جمعہ کو یوم احتجاج مناتے ہوئے سنی تحریک کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ عید کے بعد دیگر جماعتوں کی مشاورت سے بڑی احتجاجی کال دیں گے، گستاخانہ خاکوں کی نمائش کیخلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلا کر ہالینڈ کا متفقہ بائیکاٹ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3504979    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

بین الاقوامی گروپ: ہالینڈ میں اسلامی گروپوں نے اسلامو فوبیا میں اضافے پر تشویش کا اظھار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2834865    تاریخ اشاعت : 2015/02/11

بین الاقوامی گروپ: یورپ میں پہلی حلال نمائش ۱۵ اور ۱۶ اپریل کو ہالینڈ میں اسلامی مصنوعات کی تجارت میں فروغ کے لیے منعقد کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 2834863    تاریخ اشاعت : 2015/02/11

بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق اسلام مخالف تبلیغات کی وجہ سے دس سالوں میں اب تک 69 فیصد مساجد پر ہالینڈ میں حملہ ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 1466103    تاریخ اشاعت : 2014/11/01