قرآنی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی پریس کانفرنس قاہرہ میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517557    تاریخ اشاعت : 2024/12/02

ایکنا: جنرل سیکریٹری «ملک فهد» کمپلیس نے «محمد بن راشد» مرکز سے تعاون پر تاکید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517538    تاریخ اشاعت : 2024/11/28

ایکنا: ایران کے سینتالیسویں قومی مقابلوں ک اعلان کردیا گیا ہے جو ایران کے شهر تبریز میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517530    تاریخ اشاعت : 2024/11/27

ایکنا: بارہ ایشیائی ممالک کے عمرہ زائرین نے مدینہ میں «ملک فهد» قرآنی پبلیکیشن کادورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517518    تاریخ اشاعت : 2024/11/25

ایکنا: شارجہ میوزیم میں نایاب اسلامی قرآنی خطی نسخوں کی نمایش کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517503    تاریخ اشاعت : 2024/11/23

حجت‌الاسلام یوسفی مقدم:
ایکنا: تحقیقی ادارہ برائے ثقافت و تعلیمات قرآن مرکز کے سربراہ کے مطابق کانفرنس میں ایران اور ترکی اساتذہ شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517470    تاریخ اشاعت : 2024/11/17

ایکنا: نمائش بعنوان «جهان قرآن» آج سے قطر کے تعاون سے مسجد جامع مسکو میں منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517435    تاریخ اشاعت : 2024/11/11

عراق مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں؛
ایکنا: عراقی وزیراعظم نے تقریب میں کہا کہ اسلامی اقدار کے ساتھ بحرانوں پر قابو پانے اور متحد ہونے کی کوشش کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517434    تاریخ اشاعت : 2024/11/11

ایکنا: عراق کے بین الاقوامی قرآنی ایوارڈ میں مختلف اسلامی اور عرب ممالک سے 31 امیدوار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517420    تاریخ اشاعت : 2024/11/09

ایکنا: شھدائے مقاومت کی یاد میں قرآنی مقابلے پاکستان کے شهر راولپنڈی میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517415    تاریخ اشاعت : 2024/11/07

حمید مجیدی‌مهر:
ایکنا: ادارہ اوقاف و فلاح و بہبود کے رہنما کے مطابق مقابلوں کے ڈیپارٹمنٹ کے قیام کا مقصد مقابلوں کو عوامی سطح پر متعارف کرانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517412    تاریخ اشاعت : 2024/11/06

ایکنا: برطانیہ میں «حبیب الرحمان» حفظ و قرائت مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3517406    تاریخ اشاعت : 2024/11/06

قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: حمزه پیکاردو، پہلا مترجم ہے جس نے اٹالین زبان میں قرآن کا متعبر ترجمہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517403    تاریخ اشاعت : 2024/11/05

ایکنا: ترکی کے نویں بین الاقوامی مقابلوں میں شریک ایرانی نمایندوں نے بہترین کارکردگی کے ساتھ مقابلوں پر اظھار خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517389    تاریخ اشاعت : 2024/11/03

ایکنا: مقابلہ حفظ و قرائت قرآن کریم شھدائے غزه و لبنان کی یاد میں خانه فرهنگ ایران حیدرآباد اور خانہ فرہنگ پشاور میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517373    تاریخ اشاعت : 2024/10/31

ایکنا: استعمار اور ظالم کے خلاف مزاحمت اور مسلم تشخص برقرار رکھنے میں قرآنی مدارس کا بڑا کردار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517354    تاریخ اشاعت : 2024/10/28

ایکنا: قطر کے قرآنی باغ میں تین ملین نایاب پودے اور جڑی بوٹیاں موجود ہیں جنمیں سے بعض کی نسل ختم ہونے سے بچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517351    تاریخ اشاعت : 2024/10/27

ایکنا: وزیر ثقافت و سیاحت نے بغداد میں قرآنی خطاطی نمایش کا افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517333    تاریخ اشاعت : 2024/10/24

ایران- ملایشیاء میں اتفاق
ایکنا: ادارہ تبلیغات اسلامی کے بین الاقوامی شعبے اور ملایشین اسلامی یونیورسٹی کے باہمی تعاون سے قرآنی شعبوں میں تحقیق پر اتفاق کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517329    تاریخ اشاعت : 2024/10/23

ایکنا: ادارہ قرآن و تعلقات اسلامی کے سربراہ نے ملاییشین ادارے کے دورے پر بین الاقوامی قرآنی پارلیمنٹ پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3517315    تاریخ اشاعت : 2024/10/21