تہران(ایکنا) جو لوگ اشرافیانہ زندگی بسر کرتے ہیں اور دشمن کے سامنے تسلیم ہونے کی بات کرتے ہیں ، یہ لوگ انقلاب اسلامی کے اہداف اور پیغامات کو اگے نہیں بڑھا سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511330 تاریخ اشاعت : 2022/02/18
تہران(ایکنا) حماس کے رہنما نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے رھبر معظم اور صدر مملکت کے نام تبریکی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511314 تاریخ اشاعت : 2022/02/15
اسلامی جموریہ ایران کی کامیاب پالیسیوں کو انکی ترقی میں اہم کردار حاصل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511296 تاریخ اشاعت : 2022/02/12
انقلاب کی سالگرہ پر پیغام
تہران(ایکنا) امت اسلامیہ کو مشترکات پر جمع کرنے کے لئے انقلابِ اسلامی کا درس قابلِ تقلید ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511290 تاریخ اشاعت : 2022/02/11
انقلاب کے بعد تمام شعبوں میں ایران ترقی کی سمت تیزی س گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511288 تاریخ اشاعت : 2022/02/10
ترجمان نجباء عراق:
تہران(ایکنا) نصر الشمری نے بین الاقوامی ویبنار « انقلاب اسلامی ؛ دنیا میں مزاحمت کا سوفٹ وئیر» سے خطاب میں کہا کہ شہید صدر کا خواب پورا ہوا اور دنیا میں جہاں استعمار سے جنگ ہے وہاں ایران مظلوم کی حمایت میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511277 تاریخ اشاعت : 2022/02/09
ڈاکٹر غلام علی حداد عادل:
پابندیوں، دھمکیوں اور سازشوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ کی استقامت اور اسلامی جمہوریہ میں ہونے والی سائنسی و صنعتی پیشرفت اور مختلف طرح کے سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر نظاموں کی تشکیل، تمام مسلمانوں کے لیے پیغام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511267 تاریخ اشاعت : 2022/02/07
تہران(ایکنا) وبینار « انقلاب اسلامی ڈائیلاگ؛ دنیا میں مزاحمتی افکار کی سوفٹ وئیر» ایکنا آفس میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511264 تاریخ اشاعت : 2022/02/07
بین الاقوامی گروپ: انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت دنیا کے کئی ممالک میں جشن اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505727 تاریخ اشاعت : 2019/02/11
بین الاقوامی گروپ: حضرت آیت الله نوری همدانی کا کہنا ہے کہ امام زمانہ(عج) کا فوجی ہونا باعث افتخار ہے کہا: طلاب علم کی زندگی کا دوگوشہ ہے ، ایک علوم دین کی تحصیل اور دوسرے مکمل طور سے سماج میں خدمت کے لئے حاضر ہونا ۔
خبر کا کوڈ: 2972502 تاریخ اشاعت : 2015/03/13