ایکنا: حضرت امام خمینی (ره) کی برسی پر شریک غیرملکی مہمانوں نے میوزیم اور سردار سلیمانی کے مجسمے کو دیکھا۔
خبر کا کوڈ: 3516512 تاریخ اشاعت : 2024/06/04
ایکنا: مغربی تمدن کی برتری کے باوجود امام خمینی (ره) صدی کا مرد آہن تھا اور انہوں نے اسلامی ورثوں کو حیات نو دی۔
خبر کا کوڈ: 3516511 تاریخ اشاعت : 2024/06/04
رهبر معظم انقلاب امام (ره) کی برسی پر:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت امام خمینی (ره) کی پینتیسویں برسی پر خطاب میں کہا کہ مسئله فلسطین بارے پچاس سال قبل امام کی بات آج جامعہ تعبیر پہن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516510 تاریخ اشاعت : 2024/06/03
ایکنا: حضرت امام خمینی (رحمةاللهعلیه) کی پینتیسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516508 تاریخ اشاعت : 2024/06/03
سیمینار«غزه؛ مظلوم مزاحمت» کی تاکید:
ایکنا: سیمینار «غزه؛ مظلوم مزاحمت» کے مقررین نے مسئلہ فلسطین کو اہم ترین قرار دیتے ہوئے علما سے کہا کہ وہ اس باعزت جنگ میں شامل ہوجائیں۔
خبر کا کوڈ: 3516505 تاریخ اشاعت : 2024/06/03
اکتیسویں بین الاقوامی نمایش بیس مارچ سے شروع ہوچکی ہے جو چودہ دن تک تھران کے مصلی امام خمینی میں جاری رہے گی اور پانچ بجے سے رات ساڑھے بارہ بجے تک دوازے کھلے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516093 تاریخ اشاعت : 2024/03/24
ایکنا: حفظ موضوعی قرآن کریم کے پروگرام «آیتوں کے ساتھ زندگی» کے عنوان سے حرم مطهر امام خمینی (ره) میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516009 تاریخ اشاعت : 2024/03/10
ایکنا: عشرہ فجر کے آغاز پر آیتالله خامنهای نے بانی انقلاب کے مزار پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3515783 تاریخ اشاعت : 2024/02/01
حجتالاسلام سیدحسن خمینی:
ایکنا تھران: حرم امام کے متولی نے دشمن وحدت کو اندر سے متعلق بتاتے ہویے ہا کہ اسلامی معاشرے میں وحدت کے مخالف کافی موجود ہیں تاہم کونسا حق ہے جس کا مخالف نہ ہو؟
خبر کا کوڈ: 3515050 تاریخ اشاعت : 2023/10/03
سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے بانی انقلاب حضرت امام خمینی (ره) پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3515046 تاریخ اشاعت : 2023/10/02
عالم پاکستانی ایکنا نیوز سے؛
امامجمعه مسجد جامع سفیر کا کہنا تھا کہ علما کی ذمہ داری ہے کہ وہ دیگر علما سے رابطہ کرکے انقلاب اسلامی ایران کے افکار و پیغامات کو عام کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514449 تاریخ اشاعت : 2023/06/11
ایکنا تہران: امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے موقع پر ہندوستان کے مختلف شہروں میں مجالس ترحیم اور مختلف سیمینار اور دیگر پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514435 تاریخ اشاعت : 2023/06/09
پاکستانی دانشوروں کی شرکت کے ساتھ؛
پشاور خانہ فرھنگ میں کانفرنس بعنوان «اسلامی دنیا کا مستقبل امام(ره)» کی نظر میں امام خمینی (ره) منعقد کی گیی.
خبر کا کوڈ: 3514434 تاریخ اشاعت : 2023/06/07
امام جمعہ پشاور؛
اسلام اور مذہب کو ناکارہ بنانے کے دعووں کو امام خمینی قیام سے باطل ثابت کردیا
خبر کا کوڈ: 3514426 تاریخ اشاعت : 2023/06/06
عراقی مجلس اعلی اسلامی کی جانب سے امام خمینی (ره) کی برسی پر نشست منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514421 تاریخ اشاعت : 2023/06/05
ایکنا نیوز سے گفتگو؛
امام خمینی کی 34 ویں برسی کی مناسبت سے ’ امام بارگاہ امام رضا علیہ السلام ‘ میں تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514420 تاریخ اشاعت : 2023/06/05
رھبر معظم کا بانی انقلاب کی برسی پر خطاب؛
امام خمینی (رح) نے ملکی، امت اسلامی اور عالمی سطح پر تبدیلیاں کی اور یہ سب ایمان اور امید ایجاد کرنے پر ممکن ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514417 تاریخ اشاعت : 2023/06/04
بانی انقلاب کی 34ویں برسی پر سیمینار میں علما اور دیگر اہم دانشور خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514413 تاریخ اشاعت : 2023/06/03
انقلاب اسلامی نے بین الاقوامی نظام کو متاثر کیا اور انقلاب اسلامی کی بدولت سے دنیا کی ثقافتی صورتحال اور اصلاحات میں تبدیلیاں رونما ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514411 تاریخ اشاعت : 2023/06/03
امام خمینی(ره) کی اخلاقی توحیدی ڈائیلاگ
امام خمینی (ره) نے استعماری غاصبانہ نظاموں کو للکار کر مظلوموں کو رہائی بخش نوید دی اور انکو اندازہ ہوا کہ وحدت سے ظالموں پر غالب آسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514410 تاریخ اشاعت : 2023/06/03