چونتیسویں بین الاقوامی کتب نمایش ایران کے دارالحکومت تهران کے مصلی امام خمینی (ره) میں جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3514338 تاریخ اشاعت : 2023/05/20
ایکنا نیوز سے؛
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی کی مناسبت سے (سرزمین پاکستان پر حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی دعوت اتحاد بین المسلمین کے اثرات) نشست منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3514335 تاریخ اشاعت : 2023/05/20
ایران میں جاری قرآن کریم نمائش میں اکیس ممالک کے نمایندے شریک ہیں اور نمایش تھران کے امام خمینی (ره) کمپلیکس میں جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514071 تاریخ اشاعت : 2023/04/08
رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہراء نقوی نے کہا کہ امام خمینی رح نے اسلام کا پرچم تھاما اور دنیا بھر کے مظلوموں کو اسکی چھاؤں میں پناہ دی۔
خبر کا کوڈ: 3513751 تاریخ اشاعت : 2023/02/13
انقلاب اسلامی کی سالگرہ؛
انقلاب اسلامی کی برکت سے ٹیکنالوجی، میڈیکل، عسکری، سیاسی اور تعلیمی تمام شعبوں میں ترقی سے ایران نے دنیا کو حیرت زدہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513740 تاریخ اشاعت : 2023/02/11
ایکنا تھران- یونیورسٹی اساتذہ اورعلمی شخصیات نے امام راحل(ره) کو خراج اور رہبر معظم سے تجدید بیعت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513727 تاریخ اشاعت : 2023/02/07
عشرہ انقلاب کے آستانے پر
ایکنا تھران- ایام اللہ اور انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ کے حوالے سے حضرت آیتالله خامنهای نے حرم امام خمینی (ره) اور شہدا کے مزار پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3513702 تاریخ اشاعت : 2023/02/01
امام خمینی ؒ ریسرچ اینڈ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ میں فلسفہ کے استاد پروفیسر لگن ہاوزر نے آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں ہونے والے اجلاس میں کہا کہ زیارت ایک اہم اور قابل غور مسئلہ ہے جس پر ہر دین میں توجہ دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512561 تاریخ اشاعت : 2022/08/22
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے زیراہتمام محمدی مسجد گلبرگ میں شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی کی مناسبت سے سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512352 تاریخ اشاعت : 2022/07/23
پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد نے تہران میں امام خمینی ؒ کو خراج عقیدت پیش کرنے ان کے مزار پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3512184 تاریخ اشاعت : 2022/06/29
اتوار کو پہلا ایرانی حجاج کا کارواں امام خمینی (ره) انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے روانہ ہوا جسکو ایرانی وزیر مواصلات رستم قاسمی اور ادارہ امور حج کے سربراہ سید صادق حسینی نے رخصت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512061 تاریخ اشاعت : 2022/06/13
امام خمینی کی تینتیسویں برسی پر"اسلامی بیداری کے علمبردار امام خمینی " سیمینار منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511999 تاریخ اشاعت : 2022/06/05
اگر آپ مابعدِ حضورِ معصوم کی گذشتہ گیارہ صدیوں میں کوئی ایسا شخص ڈھونڈنا چاہیں جس نے مشرقی و مغربی طاغوتوں کی ناک زمین پر رگڑی ہو تو بلاشک امام خمینی کا نام آپ کو ملے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511998 تاریخ اشاعت : 2022/06/05
حرم مطهر امام خمینی(ره) میں خطاب
ایکنا تہران- حرم مطهر امام خمینی (ره) میں امام کی برسی پر خطاب میں کہا کہ نسل نو اور انقلاب کے اگلے مرحلے کے لیے مورد نیاز لایحہ عمل، امام کے دروس اور پیغامات میں واضح ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511996 تاریخ اشاعت : 2022/06/04
مرد حریت و انقلاب و مرد آہن کو انقلاب اسلامی اور بیداری امت پر مقررین نے زبردست خراج پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511995 تاریخ اشاعت : 2022/06/04
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511994 تاریخ اشاعت : 2022/06/04
دھمکی، لالچ اور فریب کی کوششوں کا امام پر کبھی کوئی اثر نہ ہوا۔ امام کے ساتھ تمام حربے آزمائے گئے لیکن امام خمینی پر ان کوششوں کا رتی برابر بھی اثر نہیں ہوا۔ آیت اللہ خامنہ ای
خبر کا کوڈ: 3511993 تاریخ اشاعت : 2022/06/04
سربراہ مدارس
حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: انقلاب سے پہلے بہت سے تجزیہ کار مذہب اور روحانیت کی زندگی سے مایوس ہو چکے تھے لیکن امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے ثابت کیا کہ دین و مذہب انسانی زندگی میں ہونے والے واقعات اور پیش رفت کے تناظر میں بھی زندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511975 تاریخ اشاعت : 2022/05/31
تہران(ایکنا) ویبنار بعنوان بین الاقوامی اسڑیکچر اور نظام پر امام خمینی (ره) کا تنقیدی جایزہ بدھ کو ایکنا آفس میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511970 تاریخ اشاعت : 2022/05/31
شیعہ مسلمان کبھی کہیں دہشت گردی کے گناہ میں ملوث نہیں ہوئے ہیں ۔ بلکہ ہر جگہ ان کو دہشت گردی کا شکار بنایا جارہا ہے ۔ شیعہ قوم کی تاریخ گواہ ہے کہ یہ ہمیشہ امن پسند اور مظلوم رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3511390 تاریخ اشاعت : 2022/02/27