آیتالله اعرافی
ایکنا: ملک بھر کے حوزہ ہائے علمیہ کے مدیر آیت اللہ علیرضا اعرافی نے حالیہ برسوں میں قرآن اور تفسیر کے میدان میں بنیادی تبدیلیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ 20 سے زائد علمی شعبے قائم کیے جا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518475 تاریخ اشاعت : 2025/05/13
ایکنا: امریکہ میں نجی اسلامی مدارس کو ایسے ذریعہ کے طور پر دیکھا جاتا ہے جو کھلے معاشرے میں بچوں کی حفاظت کرتا ہے اور انہیں اس نئے معاشرے سے ہم آہنگ ہونے میں مدد دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518424 تاریخ اشاعت : 2025/05/04
ایکنا: پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے ساتھ انڈیا کے زیر انتظام «کشمیر» میں ہزاروں قرآنی مدارس کو بند کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518420 تاریخ اشاعت : 2025/05/03
رهبر معظم انقلاب:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے تفسیر تسنیم بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ جوادی آملی نے چالیس سال علمی خدمات انجام دیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518040 تاریخ اشاعت : 2025/02/25
ایکنا: افغانستان میں داعش حملوں کے بعد طالبان کی وزارت تعلیم نے سلفی مدارس پر پابندی لگا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518001 تاریخ اشاعت : 2025/02/17
ایکنا: نجف کے حفظ و قرآت مقابلوں میں دس ممالک سے طلباء شریک ہیں جو روضہ حضرت عباس کے تعاون سے منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517836 تاریخ اشاعت : 2025/01/20
ایکنا: استعمار اور ظالم کے خلاف مزاحمت اور مسلم تشخص برقرار رکھنے میں قرآنی مدارس کا بڑا کردار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517354 تاریخ اشاعت : 2024/10/28
ایکنا : اسلامی اداروں نے مدارس فنڈنگ پر پابندی کی شدید مخالفت کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3517284 تاریخ اشاعت : 2024/10/15
ایکنا: الیکشن ایام کے قریب آنے پر عدالت نے ایک ریاست میں مدارس کو کام کرنے سے روک دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516106 تاریخ اشاعت : 2024/03/26
بین الاقوامی گروپ: اجلاس میں وزیردفاع پرویز خٹک، معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان، نعیم الحق اور وفاقی وزیر داخلہ اعجاز چوہدری بھی شریک تھے۔ اجلاس کے بعد علامہ طاہر اشرفی نے بتایا کہ ملک میں یکساں نظام تعلیم متعارف کروایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506756 تاریخ اشاعت : 2019/10/19
بین الاقوامی گروپ: میلاد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو لادین ریاست بنانے کی عالمی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، تمام ریاستی ادار ے عالمی دہشتگرد تنظیموں کے نیٹ ورک کو پاکستان میں داخل اور فعال ہونے سے روکنے کیلئے فوری اقدامات کریں۔
خبر کا کوڈ: 3465443 تاریخ اشاعت : 2015/12/18
بین الاقوامی گروپ: ٹیکسلا میں واقع مدرسہ کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر برائے مذہبی امور کا کہنا تھا کہ وزارت مذہبی امور تعلیمی ماہرین کی مدد سے مدارس کے لئے کورس تیار کر رہے ہیں، وہ طلبا کی دینی و دنیوی دونوں تعلیموں میں فائدہ مند ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب نواز حکومت کی بڑی کامیابیوں میں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463277 تاریخ اشاعت : 2015/12/15
بین الاقوامی گروپ: جامعہ اشرفیہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاق ال مدارس العربیہ پاکستان کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ضرب عضب سمیت ملک بھر میں اور بالخصوص کراچی میں جاری آپریشنز کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور ان کو ہر صورت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3460579 تاریخ اشاعت : 2015/12/07
بین الاقوامی گروپ: برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں اس وقت 2 ہزار مدارس ہیں اور نئے قوانین کے تحت کسی بھی جگہ، جہاں اسکول کے علاوہ بچوں کو پڑھایا جاتا ہے ان جگہوں کی رجسٹریشن لازمی ہے اور ان کا کسی بھی وقت معائنہ کیا جاسکے گا۔
خبر کا کوڈ: 3458857 تاریخ اشاعت : 2015/12/01
بین الاقوامی گروپ:اسکردو میں ہونیوالے اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مدارس علمیہ کے مسئولین نے مطالبہ کیا کہ غیر عادلانہ بیلنس پالیسی کے تحت دہشتگردوں اور مجرموں کے ہمراہ محب وطن اور بے داغ مدارس کے خلاف کارروائی نہ کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3453279 تاریخ اشاعت : 2015/11/16
بین الاقوامی گروپ:امریکا اور مغربی لابی اسلامی نظام سے خوفزدہ ہوکر امت مسلمہ میں انتشار پھیلانے کی سازش کر رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3434751 تاریخ اشاعت : 2015/11/02
بین الاقوامی گروپ:جمعیت علماء اسلام ف نے سکھر اور گوٹھکی میں مدارس کے خلاف شروع کئے جانے والے پولیس کے کریک ڈاون کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت اپنی گورننس کی ناکامی سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے ایسے اقدامات کررہی ہے
خبر کا کوڈ: 3365346 تاریخ اشاعت : 2015/09/20
بین الاقوامی گروپ: مغربی ثقافت کے لیے پاکستان کے اسلامی معاشرے میں کوئی جگہ موجود نہیں ۔ مولانا عصمت اللہ
خبر کا کوڈ: 3362613 تاریخ اشاعت : 2015/09/15
بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے اتحاد تنظیم ال مدارس کے علماء نے ملاقات کی، ملاقات میں ساجد میر، عطاءالرحمان، تقی عثمانی، حنیف جالندھری اور دیگر علماء نے شرکت کی
خبر کا کوڈ: 3360521 تاریخ اشاعت : 2015/09/08
بین الاقوامی گروپ:ملک کی اعلی سول اور عسکری قیادت نےدینی مدارس کے نمائندوں سے ہونے والی ایک غیر معمولی ملاقات میں واضح کر دیا کہ حکومت ہر قیمت پر مدارس کی رجسٹریشن اور ان کے کام کرنے کے طریقے کو شفاف بنائے گی
خبر کا کوڈ: 3360510 تاریخ اشاعت : 2015/09/08